• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یومیہ تدریسی ریکارڈ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی جان،کیا ہماری فرمائش والی کتب نوٹ ہو چکی ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان شاید آپ کوپہلے بھی لکھا تھا یا اگر نہیں لکھا تھا تومعذرت کے ساتھ ہماری لائبریری میں جو کتاب ہوتی ہے تو اس کو تو اپلوڈ کرنے کے بارےمیں سوچا جاتا ہے۔لیکن جو کتاب نہیں ہوتی اس کے بارےمیں سوری کی جاتی ہے۔آپ دعا کریں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان شاید آپ کوپہلے بھی لکھا تھا یا اگر نہیں لکھا تھا تومعذرت کے ساتھ ہماری لائبریری میں جو کتاب ہوتی ہے تو اس کو تو اپلوڈ کرنے کے بارےمیں سوچا جاتا ہے۔لیکن جو کتاب نہیں ہوتی اس کے بارےمیں سوری کی جاتی ہے۔آپ دعا کریں
بھائی جان،اس کا مطلب ہے کہ پانچوں کتابیں آپ کی لائبریری میں نہیں ہے،آپ کی لائبریری میں جو جو کتابیں ہیں کیا ان کی لسٹ آپ لکھ سکتے ہیں؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائی جان،اس کا مطلب ہے کہ پانچوں کتابیں آپ کی لائبریری میں نہیں ہے،آپ کی لائبریری میں جو جو کتابیں ہیں کیا ان کی لسٹ آپ لکھ سکتے ہیں؟
عزیزبھائی شاید پہلے بھی آپ کو اس بات سے متعارف کروایا گیا تھا کہ ہمارا ایک پراجیکٹ لائبریری میں موجود کتب کو آن لائن سرچ ایبل بنانا بھی ہے۔جس پر الحمدللہ کئی ماہ سے کام جاری ہے۔جب کام مکمل ہوگا تب آپ کے سامنے ہماری لائبریری میں موجود تمام کتب کی لسٹ ہوگی۔ان شاءاللہ
 
Top