• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یونیکوڈ کتب: سنن الترمذی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Sunan Tirmizi Arabic With Urdu Translation



محترم قارئین کرام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن الترمذی یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہسنن الترمذی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا پانچواں قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں، اس سے پہلے ہم صحیح بخاری ، سنن ابو داود ، سنن ابن ماجہ اور سنن نسائی کونیکوڈ فائل میں مہیا کرا چکے ہے۔

یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٣٣٢٦ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٧ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ تین حصوں میں بھی بنایا ہے۔

ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین

Pages 3326
Direct Download
Mirror
Download
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"




 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
الله سے دعا کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔
اللہ کریم اس عظیم کام میں آپ کی ہمہ پہلو مدد فرمائے ۔
اور اس سلسلے میں آسانیاں عطا فرمائے ۔اوراس خدمت کو آپ کیلئے دنیا و آخرت میں نافع بنائے ۔۔آمین
 

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

بھائی صحیح البخاري کا لنک کام نہیں کررہا میرے پاس

اور کسی بھائی کو اگر یہ یونیکوڈ کتابیں اینڈرائیڈ موبائل پر استعمال میں لانی ہوں تو یہاں سے مائیکرو سافٹ آفس آٹھ پرو فار اینڈرائیڈ فری میں ڈائون لوڈ کریں

مائیکرو سافٹ آفس آٹھ پرو فار اینڈرائیڈ فری


یاد رہے ساتھ میں فونٹ پیکج بھی لازمی ڈاؤن لوڈ رنا ہے



آفس فونٹ پیکج فار اینڈرائیڈ موبائل
 
Top