• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یونیکوڈ کتب: صحیح البخاری (مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ) - عربی و اردو ترجمہ

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Sahih Bukhari Arabic,Urdu Translation (Unicode .doc File)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام!
ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ صحیح البخاری یونیکوڈ(ڈاکیومنٹ فائل) ، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہ صحیح البخاری احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ جب ہم کسی اردو ٹیکسٹ کو پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ کچھ عربی کا ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے اور اگر اس عربی ٹیکسٹ کو علیحدہ سے عربی فونٹ اور کوئی منفرد رنگ دے دیا جائے تو اس سے ٹیکسٹ کو پڑھنا زیادہ آسان رہتا ہے۔ اس مراحل میں یہ ہمارا دوسرا قدم ہے کہ ہم مکمل کتاب کو یونیکوڈ فائل میں مہیا کرا رہے ہیں، اس سے پہلے ہم نے سنن ابی داود کو مکمل طریقے سے یونیکوڈ فائل میں آپ لوگوں کے سامنے رکھا تھا ۔ احادیث کی تمام کتب کی ہی آج یوزرکوبہت ضرورت محسوس ہو رہی ہے اور خاص کر کہ صحیح بخاری ایک ایسا نام ہے جس کا انتظار لوگوں کو سالوں سے تھا لیکن اب اللہ نے منزلیں آہستہ آہستہ آسان کر دی اور اب آپ لوگوں کے سامنے مکمل یونیکوڈ فائل حاضر ہے ۔
یہ Zip فائل ہے جب آپ اسے ان زپ کریں گے تو Doc فائل ظاہر ہو گی ۔ یہ doc فائل تقریبا ٥٢٨٧ صفحات پر مشتمل ہے، اور مائیکروسوفٹ ورڈ ٢٠٠٣ اور اس کے بعد میں اوپن ہونے کے لحاظ س چیک کر لی گئی ہے۔ اس میں تمام ابواب کی انڈیکسنگ اور احادیث کی انڈیکسنگ کر دی گئی ہے۔ کسی بھی باب پر کلک کرنے سے آپ متعلقہ باب کو دیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح ہم نے اس کتاب کو ایک مکمل حصے میں بنایا ہے اور ساتھ ہی ساتھ سات حصوں میں بھی بنایا ہے،
ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے احادیث مبارکہ اردو سرچ سافٹ وئیر، پی ڈی ایف اور یونیکوڈ بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا۔ خاص کر ہمارے ساتھی سید شاہنواز حسن صاحب اور ابو طلحہ بابر بھائی کا جنہوں نے اس عظیم کام کرنے کا موقع دیا، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کا تعاون قبول فرمائے اور اسے ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین
Download Complete Book In .Doc
Pages 5287
For Microsoft Word 2007, 2010 and 2013 Users
Direct Download Download (.Doc File : Size 28 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"
For Microsoft Word 2003 Users
Direct Download
Download (.Doc File : Size 5 Mb)
Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as"

Please Install First Jameel Noori Nastaleeq And KFGQPC Uthman Taha Naskh For These Documents




http://www.islamicurdubooks.com/download/sahih-bukhari-unicode.html
http://momeen.blogspot.com/2014/06/sahih-bukhari-arabicurdu-translation.html

اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ کیجئے
اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے
الله سے دعا کیجئے کہ وہ آگے بھی اس ٹیم سے دین کا کام لیتا رہے اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمین
 
Last edited:

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس سے پہلے ہم اس فائل کی پی ڈی ایف فائل بھی آپ لوگوں کو مہیا کرا چکے ہیں لیکن اس فائل میں کچھ بہت ضروری اپڈیٹ کیے گئے ہیں جیسے فہرست کو دو column میں تبدیل کیا گیا ہے اسی طرح فائل پہلے چھ ہزار صفحات پر مشتمل تھی لیکن ایڈیٹنگ کر کے ایک ہزار جیسے صفحات کو کم کیا گیا ہے، اسی لئے نئی پی ڈی ایف کی اپلوڈنگ کا کام جاری ہے جلد ہی نئی پی ڈی ایف بھی لانچ کر دی جائے گی ان شاء الله
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ بہت زبردست۔اللہ تعالیٰ اس کارخیرمیں شامل تمام احباب کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
تمام اراکین
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
ماشاءاللہ بہت زبردست۔اللہ تعالیٰ اس کارخیرمیں شامل تمام احباب کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
عامر بھائی ، ابو طلحہ بھائی ودیگر
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔
اگر چہ ٹیگ کی اطلاع مجھے موصول نہیں ہوئی۔۔۔۔شاید ’’اراکین‘‘ میں نام نہیں ہو گا !!!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ،
عامر بھائی ، ابو طلحہ بھائی ودیگر
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔
اگر چہ ٹیگ کی اطلاع مجھے موصول نہیں ہوئی۔۔۔۔شاید ’’اراکین‘‘ میں نام نہیں ہو گا !!!
ٹیگ کل بھی شاکر بھائی نے دو طرح سے کیا تھا لیکن کل سے لیکر ابھی تک کسی کو ٹیگ نہیں ملا، شاید کچھ تکنیکی پرابلم ہے
@شاکر
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
بہت خوب عامر بھائی! اللہ تعالیٰ آپ، شاہنواز حسن اور ابو طلحہ بابر ودیگر تمام برادران کی یہ قیمتی وخوبصورت کاوش قبول فرمائیں!
 

mominbachaa

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2016
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
18
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ

صحیح مسلم یونیکوڈ لنک درکار ھے
 
Top