• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ آپ کے اکابرین کا عقیدہ ہے؟

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
پیسٹ کرنے سے پہلے کچھ پڑھ بھی لینا تھا جناب اقبال صاحب ۔۔۔
خط کشیدہ الفاظ سے مغالطہ دینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔کیونکہ یہ نواب صدیق حسن خان صاحب کا اپنا قول نہیں بلکہ طیبی کا قول نقل فرما رہے ہیں اور اس سے ذرا پہلے اہل حدیث کا قول بھی دیکھیں ۔۔۔۔٨ ربیع الاول
ثانیا :یہ قرآن ہے یا حدیث یا اجماع صحابہ یا اجماع امت ؟
اگر ان میں سے کچھ نہیں اور یقینا نہیں تو پھر نیا تھریڈ بنانے کی تکلیف کیوں کی جناب نے ؟
اتنا تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کی الزامی دلیل فریق مخالف کے اصول کے مطابق ہونی چاہیے !!
 
Top