• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ ایک ایسی ویڈیو ہے جو فیس بک انتظامیہ بارہا ڈیلیٹ کر چکی ہے !!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ ایک ایسی ویڈیو ہے جو فیس بک انتظامیہ بارہا ڈیلیٹ کر چکی ہے۔

یہ ایک ایسی ویڈیو ہے جو فیس بک انتظامیہ بارہا ڈیلیٹ کر چکی ہے۔

وجہ اس کی یہ ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھنے سے کئی عیسائی مسلمان ہو چکے ہیں۔

اس ویڈیو میں تثلیث کا باطل عقیدہ رکھنے والوں کے دلائل کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں۔ اور زبردست ڈیبیٹ ہوئی ہے

مسلمان اور عیسائی کے درمیان ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نصٰریٰ اپنے خدائی تصور کے بارے میں اضطراب کا شکار ہیں ان کو ابھی تک یہی سمجھ نہیں آئی کہ ان کا خدا ایک ہے یا تین ہیں۔

اس ویڈیو کو بار بار شیئر کیریں تاکہ حقیقت کا علم ہو سکے —

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بڑی عبرتناک شکست دی ہے ہمارے مسلمان بھائی نے اس عیسائی کو۔۔۔الحمدللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محمد شاکر بھائی کیا آپ اس ویڈیو کو ڈانلوڈ کر کے دوبارہ اپلوڈ کر سکتے ہے

کیوں کہ اگر فیس بک سے یہ ڈلیڈ ھو گئی تو یہاں پر کوئی نہیں دیکھ سکا گا۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی جزا دیں - آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محمد شاکر بھائی کیا آپ اس ویڈیو کو ڈانلوڈ کر کے دوبارہ اپلوڈ کر سکتے ہے
کیوں کہ اگر فیس بک سے یہ ڈلیڈ ھو گئی تو یہاں پر کوئی نہیں دیکھ سکا گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی جزا دیں - آمین
میرا نہیں خیال کہ اس ویڈیو میں ایسی کوئی خاص بات ہے جس کی بنیاد پر اسے فیس بک سے بار بار ڈیلیٹ کیا جائے۔ یہ بھی مارکیٹنگ کی ایک تکنیک بن گئی ہے۔ پھر بھی یہ رہا ویڈیو کا نیا لنک:
http://vube.com/Islamic Lectures/QKmZayRhJM?t=s&u=BqWyi3hC5W
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

عامر بھائی شائد آپ کو اس بات کا علم نہیں کریسچن میں بھی دو بڑے گروپس ہیں۔ ایک گروپ صرف اللہ سبحان تعالی کو ہی ایک اللہ مانتے ہیں اور دوسرا گروپ جس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اور اسطرح ان دونوں کے چرچ بھی الگ الگ ہوتے ہیں۔

والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

عامر بھائی شائد آپ کو اس بات کا علم نہیں کریسچن میں بھی دو بڑے گروپس ہیں۔ ایک گروپ صرف اللہ سبحان تعالی کو ہی ایک اللہ مانتے ہیں اور دوسرا گروپ جس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اور اسطرح ان دونوں کے چرچ بھی الگ الگ ہوتے ہیں۔

والسلام
وعلیکم السلام
کنعان بھائی! یہ بات میں آپ سے پہلی بار سن رہا ہوں، ایسا عیسائی میں نے تو کبھی نہیں دیکھا تو اللہ کو ایک ہی مانتا ہو۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاء اللہ۔۔۔بہت خوب
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔
شاکر
بھائی یہ ویڈیو بلاگ میں کیسے لگائی جا سکتی ہے؟
سسٹر، اس کے لئے آپ دئے گئے لنک پر جائیے اور وہاں ویڈیو کے نیچے Embed لکھا ہوا ڈھونڈیں۔ اس پر کلک کریں گی تو ایک کوڈ مل جائے گا، وہ کوڈ آپ بلاگ میں شامل کر دیجئے تو ویڈیو ایمبیڈ ہو جائے گی۔ ویسے ویڈیو ایمبیڈنگ کے لئے یہ سائٹ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ اس کے لئے ویمیو زیادہ بہتر آپشن ہے یا پھر فیس بک سے براہ راست امبیڈ کر لیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم

عامر بھائی شائد آپ کو اس بات کا علم نہیں کریسچن میں بھی دو بڑے گروپس ہیں۔ ایک گروپ صرف اللہ سبحان تعالی کو ہی ایک اللہ مانتے ہیں اور دوسرا گروپ جس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اور اسطرح ان دونوں کے چرچ بھی الگ الگ ہوتے ہیں۔

والسلام
وعلیکم السلام
کنعان بھائی! یہ بات میں آپ سے پہلی بار سن رہا ہوں، ایسا عیسائی میں نے تو کبھی نہیں دیکھا تو اللہ کو ایک ہی مانتا ہو۔
کنعان بھائی کی بات درست ہے۔ عیسائیوں میں بلاشبہ سینکڑوں فرقے ہیں۔ میں ذاتی طور پر مورمنز کے بارے میں جانتا ہوں، جو ان عیسائی فرقوں میں شاید جدید ترین ہے، کہ وہ تثلیث کے عقیدے کو رد کرتے ہیں، اسی طرح بت بنانا بھی درست نہیں سمجھتے۔ لیکن ایسے فرقے تعداد میں بھی کم ہیں اور دیگر عیسائی انہیں عیسائی ہی نہیں مانتے۔ کم و بیش قادیانیوں والی صورتحال ہے، کہ باہر کے لوگ انہیں مسلمان سمجھتے ہیں، لیکن خود مسلمان انہیں غیرمسلم سمجھتے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کنعان بھائی کی بات درست ہے۔ عیسائیوں میں بلاشبہ سینکڑوں فرقے ہیں۔ میں ذاتی طور پر مورمنز کے بارے میں جانتا ہوں، جو ان عیسائی فرقوں میں شاید جدید ترین ہے، کہ وہ تثلیث کے عقیدے کو رد کرتے ہیں، اسی طرح بت بنانا بھی درست نہیں سمجھتے۔ لیکن ایسے فرقے تعداد میں بھی کم ہیں اور دیگر عیسائی انہیں عیسائی ہی نہیں مانتے۔ کم و بیش قادیانیوں والی صورتحال ہے، کہ باہر کے لوگ انہیں مسلمان سمجھتے ہیں، لیکن خود مسلمان انہیں غیرمسلم سمجھتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں، اب جو بھی عیسائی، یہودی، یا دیگر غیر مسلم چاہے وہ کتنا ہی اپنے باطل عقائد کا رد کرے، جب تک محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی اور رسول مان کر اطاعت نہیں کرے گا، اس کی نجات ممکن نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ:
"جس یہودی یا عیسائی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں سنا اور وہ ایمان نہ لایا تو وہ جہنمی ہے"
 
Top