• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ بتلائیے ! داعش کے نام نہاد جہاد کا مشرق وسطیٰ کے مسلمانوں کو ایک جگہ بھی فائدہ ہوا ہو تو !! ؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم
پتا نہیں کیوں مجھے یہی حقیقت لگتی ہے اور داعش پر شروع سے ہی مجھے تحفظات تھے اللہ تعالی اہل سنت کے مجاہدین حقہ کو کامیابی نصیب فرمائے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
داعش عزائم کیا؟؟؟؟؟

داعش کی خلافت کو خلافت علی منہاج النبوہ سمجھنے والے نادانوں کے لیے ایک شعر کا مصرعہ ہی کافی ہے

آنکھیں اگر ہوں بند تو دن بھی رات ہے

داعش کی حالیہ کاروائیاں دیکھ کے فہم و دانش رکھنے والوں پہ عیاں ہوگیا ہے کہ یہ خوارج کی وہی اسلام دشمن پالیسی ہے جس کی وجہ سے وہ اسلام کو دنیا میں برباد کرنے پہ تلے ہیں. اس کی مثالیں یہ ہیں.

۱. افغانستان میں خودکش حملہ وجہ افغان طالبان کے خلاف محاذ کھولا جائے اور برادد امریکہ کو سکون دیا جائے.

۲. فلسطینی کیمپ پہ حملہ کیا جانا اور اسرائیل برادر کو سکون کی پھکی دینا. کہ آپ بے فکر رہیں ہم ہیِ ناں.

۳. لیبیا میں مسیحیوں کا قتل کرنا .

۴. بوکو حرام جو داعش ہی کی شاخ بن چکی یے اس کا کینا میں یونیورسٹی پہ حملہ اور نہتے لوگوں کو مارنا............

یہ جرائم حالیہ دنوں میں یکے بعد دیگرے عمل میں آئے ہیں. اس میں داعش کی کارکردگی کے مختلف پہلو ہمیں پتہ چلیں گے شام میں جہاد کا ستیاناس کرنا اور بشار کی مضبوطی. وہاں کامیابی کے بعد افغانستان میں طالبان کو کمزور کرنا اور امریکہ بہادر کو مضبوط کرنا. اقلیتوں کا قتل عام کرکے پوری دنیا کو جہاد کے خلاف اکٹھا کرنا. اور داعش ان سب مقاصد میں کامیاب ہو چکی ہے. اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں اس نام نہاد خلافت کے شر سے بچائے

https://www.facebook.com/KRexposrd/...5012693955731/295428200580847/?type=1&theater
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
قُلْ مُوْتُوْا بِغَيْظِكُمْ
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّهِ وَلاَ يَخَافُونَ لَوْمَةَ لآئِمٍ ذَلِكَ فَضْلُ اللّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاء وَاللّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
الدولۃ الاسلامیۃ اور جبھۃ النصرۃ کے مابین جب نزاع کھڑا ہوا یہاں تک کہ جب نوبت قتل وقتال کی آگئی تو کچھ علماء نے اس لڑائی کا اصل ذمہ دار الدولۃ الاسلامیۃ کو ٹھہرایا اور اس بناء پر الدولۃ الاسلامیۃ کو خارجی بھی قرار دے دیا۔ سب سے پہلا سوال تو اس ضمن میں یہ ہے کہ مسلمانوں کے دو گروہ اگر آپس میں لڑ پڑیں تو کیا ان میں سے ایک گروہ خارجی ہوجاتا ہے ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے اس استدلال کی کوئی حیثیت نہیں۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ کسی بھی گروہ کو خارجی قراردینے یا اس کی تکفیر کے لئے شریعت نے کچھ موانع مقرر کئے ہیں اور ان موانع کو دور کرنے کے لئے شہادتوں اور ثبوتوں کو لازمی قرار دیا ہے، تو کیا جن علماء نے الدولۃ الاسلامیۃ کو خارجی قرار دیا ہے انہوں نے اپنے فتاویٰ میں یہ شہادتیں اور ثبوت فراہم کئے ہیں اور ان موانع کو دور کیا ہے جوکہ کسی بھی شخص کی تکفیر یا اس کو خارجی قرار دینے کے لئے مقرر کئے گئے ہیں ؟ حقیقت یہ ہے کہ جن علماء نے بھی الدولۃ الاسلامیۃ پر خارجی ہونے کا فتویٰ لگایا ہے وہ اس حوالے سے کوئی محکم شرعی ثبوت اور شہادتیں پیش کرنے سے قاصر ہیں اور نہ ہی انہوں نے وہ موانع دور کئے ہیں جوکہ کسی بھی شخص یا گروہ کی تکفیر یا اس کو خارجی قرار دینے کے لئے لازم ہیں۔

اگر تو صرف اس بنیاد پر کہ فلاں ابن فلاں عالم نے الدولۃ الاسلامیۃ کو خارجی قرار دیا ہے، چاہے وہ عالم الدولۃ الاسلامیۃ کو خارجی قرار دینے کے لئے شرعی شہادتیں اور ثبوت فراہم کرنے سے قاصر رہا ہوں اور نہ ہی وہ موانع دور کرسکا ہو، ہم الدولۃ الاسلامیۃ کو خارجی سمجھتے ہیں تو پھر یہ یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ الدولۃ الاسلامیۃ کو جن علماء نے خارجی قرار دیا ہے ان کا علم وفضل اس درجے کا نہیں جوکہ ان علماء کا تھا کہ جنہوں نے شیخ اسامہ رحمہ اللہ، شیخ ایمن حفظہ اللہ کو خارجیوں کا سرغنہ قرار دیا تھا اور القاعدہ کو خارجی جماعت اور شروفساد کا منبع قرار دیا تھا۔ ان علماء میں سعودی عرب کے سابق مفتی اعظم شیخ بن باز رحمہ اللہ، شیخ صالح العثیمن جیسے علماء شامل تھے۔ تو پھر الدولۃ الاسلامیۃ کے خارجی ہونے سے پہلے شیخ اسامہ رحمہ اللہ، شیخ ایمن حفظہ اللہ بطریق اولیٰ خارجی قرار پاتے ہیں۔ پس ہم اس خذلان سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top