• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ بچہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی آل اولاد میں سے ہے (تحقیق)

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
"یہ بچہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کی آل اولاد میں سے ہے(تحقیق)"
120023.jpg
آج کل یہ نیوز فیس بک پہ بہت گردش کر رہی ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ چودہ پندرہ سو سال بعد عوام کو اچانک کیسے اس کا خیال آ گیا۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
فیس بُک پر ہر خبر سچی نہیں ہوتی۔ بہت دفعہ ایسا دیکھا ہے کہ تصویر کوئی اور ہوتی ہے اور اُس کے بارے میں لکھا کچھ اور گیا ہوتا ہے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
عوام بغیر تحقیق کے جذباتی ہو رہی ہے. اور اس فوٹو کو شیئر کرتی جا رہی ہے.
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top