• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ تو چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیاده بھٹکے ہوئے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ تو چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیاده بھٹکے ہوئے

القرآن - Quraan
Surat Al-Mulk (The Sovereignty) - سورة الملك
67:22


أَفَمَن يَمْشِي مُكِبًّا عَلَىٰ وَجْهِهِ أَهْدَىٰ أَمَّن يَمْشِي سَوِيًّا عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

Sahih International
Then is one who walks fallen on his face better guided or one who walks erect on a straight path?

Urdu

اچھا وه شخص زیاده ہدایت واﻻ ہے جو اپنے منھ کے بل اوندھا ہو کر چلے یا وه جو سیدھا (پیروں کے بل) راه راست پر چلا ہو؟



Surat Al-Furqān (The Criterian) - سورة الفرقان
25:44


أَمْ تَحْسَبُ أَنَّ أَكْثَرَهُمْ يَسْمَعُونَ أَوْ يَعْقِلُونَ ۚ إِنْ هُمْ إِلَّا كَالْأَنْعَامِ ۖ بَلْ هُمْ أَضَلُّ سَبِيلًا

Sahih International
Or do you think that most of them hear or reason? They are not except like livestock. Rather, they are [even] more astray in [their] way.

Urdu

کیا آپ اسی خیال میں ہیں کہ ان میں سے اکثر سنتے یا سمجھتے ہیں۔ وه تو نرے چوپایوں جیسے ہیں بلکہ ان سے بھی زیاده بھٹکے ہوئے


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیعہ کا ایسا فرقہ جو اپنے آپ کو حسین رضی اللہ عنہ کا کتا کہتے ہیں

شیعوں کا ایک ایسا فرقہ ہے جو اپنے آپ کو
حسین رضی اللہ عنہ کا کتا کہتے ہیں اور کتوں کی
طرح بھونکتے بھی ہیں۔

اللہ عزوجل ہر مسلمان کو ہدایت دے

-----------------------
ظهور فرقة شيعية جديدة تسمى { كلاب الأمام الحسين } !!!

يربطون أنفسهم بالسلاسل الخاصة بالكلاب وينبحون حزناً على مقتل الامام الحسين


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شیعہ اللہ سے ڈرو۔ کیا یہ طریقہ نبی ﷺ نے ہمیں سکھایا ہے؟ سوچو!!!
دیکھیں اور شئر کریں کہ کس طرح جھنم کی تیاری ہو رہی ہے۔ شیعہ آگ پر بھاگ رہے ہیں۔
اے شیعوں اللہ سے ڈرو دنیا کی آگ کچھ بھی نہیں
آخرت کی آگ کو یاد کرو۔
جس میں وہ ڈالے جائیں گے جس کےنیک عمل کم ہوں گے
جیسا کہ اللہ عزوجل نے القرآن سورۃ القارعۃ میں فرمایا

اے عقلمند شیعوں
کچھ تو سوچو؟
کیا یہ اھل البیت نبی ﷺ کی دی
ہوئی تعلیم ہے؟
یا یہ مجوسیت یا ہندوں سے سیکھا ہو
عمل ہے؟
اپنے آپ کو اور اپنے اھل کو اس
برائی سے بچائیں اور توبہ کریں۔
اللہ تعالی معاف فرمانے والا ہے
 
Top