• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ جشن بخاری کس حدیث سے ثابت ہے ؟

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
میں دھوکہ نہ تو کھارہا ہوں اور نہ دھوکہ دے رہا ہوں، میں نےآپ کے مسلک کے اشتہار کے الفاظ نقل کئے ہیں، آپ لوگ جشن میلاد کے نام سے چڑتے ہیں، اور جشن بخاری کے نام کا دفاع کررہے ہیں، عجیب سی بات ہے۔
میرا سوال یہ تھا کہ یہ سارا کچھ جو آپ ہر سال کرتے ہیں ، کس حدیث میں لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بخاری شریف کا ختم کیا اور مٹھائی تقسیم کی ؟
جو جواب آپ نے دیا ہے ، اگر بریلوی ایسا جواب دیں تو آپ کہتے ہیں کہ نہیں اس عمل پر خاص حدیث دکھائو جس میں یہ ہوکہ گیارھویں یا میلاد آپ صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے کی۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282

رانا صاحب۔

آپ لباس کون سا پہنتے ہیں۔؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
آپ ’’ جشن بخاری ‘‘ اور ’’ جشن میلاد ‘‘ میں مشابہت ثابت کردیں ، ہم بھی اس کے ثبوت کی ویسی ہی دلیل دیں گے جیسی آپ سے طلب کرتے ہیں ۔
 
khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
میں آپ سے یہ جواب مانگ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری یا ختم بخاری کون سی حدیث سے ثابت ہے ؟
اگر حدیث ہے تواس سوال سے اپنی جان چھڑائیں۔
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میں دھوکہ نہ تو کھارہا ہوں اور نہ دھوکہ دے رہا ہوں، میں نےآپ کے مسلک کے اشتہار کے الفاظ نقل کئے ہیں، آپ لوگ جشن میلاد کے نام سے چڑتے ہیں، اور جشن بخاری کے نام کا دفاع کررہے ہیں، عجیب سی بات ہے۔
میرا سوال یہ تھا کہ یہ سارا کچھ جو آپ ہر سال کرتے ہیں ، کس حدیث میں لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بخاری شریف کا ختم کیا اور مٹھائی تقسیم کی ؟
جو جواب آپ نے دیا ہے ، اگر بریلوی ایسا جواب دیں تو آپ کہتے ہیں کہ نہیں اس عمل پر خاص حدیث دکھائو جس میں یہ ہوکہ گیارھویں یا میلاد آپ صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے کی۔
رانا صاحب ۔
 
khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
حضرت صاحب یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے، خلط مبحث نہ کریں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میں آپ سے یہ جواب مانگ رہا ہوں کہ یہ جشن بخاری یا ختم بخاری کون سی حدیث سے ثابت ہے ؟
اگر حدیث ہے تواس سوال سے اپنی جان چھڑائیں۔
جہاں جشن میلاد اور جشن بخاری کو ایک جیسا قرار دیا گیا ہے ، وہیں وہ حدیث بیان ہوئی ہے ۔
 
khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
فورم کے قارئین انصاف سے بتائیں کہ کیا یہ میرے سوال کا جواب ہے ؟
 
Top