• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ حدیث نہیں ہے

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ بھائی
کتاب کو لسٹ میں شامل کرنے کا مقصد بھی یہی ہوتا ہے کہ اس کے بارہ میں پتہ کیا جائے۔کہ یہ کتاب ہماری لائبریری میں موجود ہے یا نہیں۔؟اگر ہے تو عربی میں ہے یا انگلش میں یا اردو میں؟اگر لائبریری میں نہیں تو کیا اس کتاب کا بازار سے اردوایڈیشن مل سکتاہے یا نہیں۔؟
میں نے بھی اس سوچ سے کتاب کو لسٹ میں شامل کیا تھا۔
باقی آپ لسٹ میں دیکھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ جن جن کتب کی فرمائش کی گئی تھی ان میں سے جو ہماری لائبریری میں موجود تھی ہم نےان کو اسکین کروالیا ہے۔الحمدللہ ۔
اور باقی ابھی جن جن کتابوں کی فرمائش آرہی ہے اور وہ کتابیں ہماری لائبریری میں موجود بھی ہیں تو ان کو اسکیننگ لسٹ میں شامل کیا جارہا ہے۔
اور ان تمام بکس کی اپلوڈنگ بھی شروع کردی گئی ہے۔لیکن جو کتابیں لائبریری میں نہیں تھی تو ان کےلیے فی الوقت کوئی لائحہ عمل تیار نہیں کیا گیا۔انشاءاللہ جو لائحہ عمل تیارہوگا آپ لوگوں کو آگاہ کردیا جائے گا۔
’’اب ان کتابوں کی لسٹ ملاحظہ ہو جن کی فرمائش تو کی گئی ہے لیکن فی الوقت لائبریری میں نہ ہونے کی وجہ سے فرمائش کو پورا نہیں کیا جاسکتا۔‘‘
اس لسٹ کا نمبر26 پر اس کتاب کا نام ہے۔کیونکہ یہ کتاب ہماری لائبریری میں نہیں ہے۔اس وجہ سے ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ارسلان بھائی ایک بات کہنا بھول گیا کہ اگر یہ کتاب آپ کے پاس عربی میں ہے یا آپ نے کسی سائٹ پر دیکھی ہے تو پلیز لنک شیئر کردیں تاکہ جو بھائی عربی سے واقف ہیں وہ استفادہ کرسکیں۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
کلیم حیدر بھائی یہ کتاب اردو میں ہی ہے اور کیا کسی عربی کتاب کا یہ نام ہوسکتا ہے کیا " یہ حدیث نہیں ہے " اگر نہیں تو آپ بھائیوں نے کیسے سمجھ لیا کہ یہ عربی کتاب ہے جب کہ میں نے اسکا نام بھی واضع کردیا تھا خیر بھائی کافی دن ہو گئے کتاب تو اپلوڈ نہیں ہوئی کیوں؟
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ بہن یاددہانی کا شکریہ آپ اس لسٹ میں دیکھیں جہاں آپ کو یہ عبارت نظر آئے
’’اب ان کتابوں کی لسٹ ملاحظہ ہو جن کی فرمائش تو کی گئی ہے لیکن فی الوقت لائبریری میں نہ ہونے کی وجہ سے فرمائش کو پورا نہیں کیا جاسکتا۔ان شاءاللہ جوں ہی لائبریری میں موجود کتابیں فائنل ہونگی ان کتابوں کے بارے میں بھی غوروفکر کیا جائے گا۔تب تک کےلیے ہم معذرت خواہ ہیں۔‘‘
اس کے نیچے 26 نمبر پر اس کتاب کا نام ہے۔لائبریری میں نہ ہونے کی وجہ سے شروع دن سے معذرت بھی کرلی گئی تھی۔جو کتب لائبریری میں موجود تھی ان کی اپلوڈنگ کا آغاز ہوچکا ہے اور وہ آپ یہاں سے دیکھ سکتی ہیں۔لیکن جو لائبریری میں نہیں ان کے بارہ میں ابھی تک انتظامیہ کی طرف سے کوئی حتمی رائے سامنے نہیں آئی۔کہ ان فرمائشی کتب پر کیا عمل ظاہر کرنا ہے۔اس لیے آپ سے پھر معذرت کرتا ہوں کہ جوں ہی کوئی رائے انتظامیہ کی طرف سے سامنے آئے گی آپ کو خبردار کردیا جائے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top