• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ دعا مسنون ہے یا نہیں

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی نے یہ سوال کیا ہے اہل علم سے گزارش ہے کہ اس کا جلد از جلد جواب دیں اور اس کا حوالہ بھی نہیں ہے بھائی کا سوال:
اسئلک لولا نظرۃ الی وجھک بالشوق الی لقائک .. کیا یہ مسنون نہیں ہے.
جبکہ میں نے اسے مسنون دعاؤں کی بک میں پڑھا ہے.اور میں یہ دعا مانگتا بھی ہوں .


جزاک اللہ خیراً
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسئلک لولا نظرۃ الی وجھک بالشوق الی لقائک .. کیا یہ مسنون نہیں ہے.
یہ عبارت ’ لذۃ النظر إلی وجہک و الشوق إلی لقائک ‘ ہے ۔
مکمل دعا یوں ہے :
اللهم بعلمك الغيب، وقدرتك على الخلق، أحيني ما علمت الحياة خيرا لي، وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي، أسألك خشيتك في الغيب والشهادة، وكلمة الحق في الغضب والرضا، والقصد في الفقر والغنى، ولذة النظر إلى وجهك، والشوق إلى لقائك، وأعوذ بك من ضراء مضرة، ومن فتنة مضلة، اللهم زينا بزينة الإيمان، واجعلنا هداة مهديين مسند أحمد ط الرسالة (30/ 265) سند اس کی صحیح ہے ۔ اور ائمہ کرام عام طور پر یہ دعا بکثرت پڑھتے ہیں ۔
 
Top