• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت یہ دھرنا کس بات کا؟

کرن شہزادی

مبتدی
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
25
اسلام علیکم
معذرت کے ساتھ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ یہ تو بتا دیں کہ کس بات کا دھرنا دے دیا ہے آپ نے جو کتابیں اپلوڈ نہیں ہو رہی اور نہ ہی کوئی جواب دیا جا رہا ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
آپ کی پریشانی کا حل تو @رانا ابوبکر صاحب یا @قاری مصطفی راسخ صاحب ہی کریں گے ۔
میری آپ سے صرف اتنی گزارش ہے کہ آپ ہر دفعہ شکایت درج کروانے ک لیے نیا تھریڈ شروع کرتے ہیں ، اس کی وجہ ؟
دوسرا آپ نے ’ السلام علیکم ‘ کو غلط لکھا ہے ۔
تیسرا آپ کا انداز گفتگو درست نہیں ۔
چوتھا آپ کی آئی ڈی اور ایک اور مرد آئی ڈی کے تانے بانے ملتے ہیں ، ہماری آپ سے گزارش ہے کہ ایک ہی آئی ڈی استعمال کریں اور ذرا سنجیدہ اندازہ گفتگو اپنائیں ، جس طرح کے دوسری آئی ڈی سے اچھی اچھی باتیں پڑھنے کو ملتی ہیں ۔
 
Top