• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ شارح کون ہیں؟

abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46
السلام علیکم، فوائد لکھنے والے شیخ کون ہیں؟ کسی کو علم ہے؟

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم، فوائد لکھنے والے شیخ کون ہیں؟ کسی کو علم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
یہ کتاب ممبئی سے شائع ہوئی ہے لیکن تخریج کرنے والے شیخ ۔۔ میر محمدی ۔۔ ہیں یعنی پاکستانی پنجاب کے باسی ہیں ،
اسلئے میرا گمان ہے کہ محترم شیخ @خضر حیات صاحب ۔۔ یا ۔۔ محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب انہیں جانتے ہوں گے ،
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
یہ کتاب ممبئی سے شائع ہوئی ہے لیکن تخریج کرنے والے شیخ ۔۔ میر محمدی ۔۔ ہیں یعنی پاکستانی پنجاب کے باسی ہیں ،
اسلئے میرا گمان ہے کہ محترم شیخ @خضر حیات صاحب ۔۔ یا ۔۔ محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب انہیں جانتے ہوں گے ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ کا تعارف فورم پر موجود ہے.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
یہ کتاب ممبئی سے شائع ہوئی ہے لیکن تخریج کرنے والے شیخ ۔۔ میر محمدی ۔۔ ہیں یعنی پاکستانی پنجاب کے باسی ہیں ،
اسلئے میرا گمان ہے کہ محترم شیخ @خضر حیات صاحب ۔۔ یا ۔۔ محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب انہیں جانتے ہوں گے ،
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی تخریج والے شیخ کا چند دن پہلے تعارف ہوا ، جو نعیم صاحب نے پیش کردیا ، فوائد والے کا مجھے بھی علم نہیں ، البتہ پوچھ کر بتاسکتا ہوں ـ إن شاءاللہ ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سنن ترمذی کا یہ ترجمہ اور شرح دار الحمد لاہور سے شائع ہوئی ہے ، جبکہ دار العلم ممبئی سے اس کی فوٹو کاپی شائع کی گئی ہے ۔
فوائد لکھنے والے شیخ علی مرتضی طاہر نوجوان ہیں ، لاہور کسی دینی ادارے میں استاد ہیں ۔
ایک عالم دین کا کہنا ہے کہ اس شرح میں پرنٹنگ کی بہت غلطیاں ہیں ، عربی متن بھی مکمل نہیں ، اور فوائد اور شرح بھی تسلی بخش نہیں لکھی گئی ، البتہ اس میں ترجمہ نیا ہے ۔
 
Top