• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے. . . . !!!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے. . . . !!!!!
-----------------------------------------

* جب شیمپو ، بوتل میں سے ختم ہو جائے تو؟ پانی ڈال کر اس کو ایک دفعہ تو نہا ہی لیا جاتا ہے ۔

* سبزیاں کتنی بھی خرید لیں ، پیسے کتنے بھی ہوں ، دھنیا مفت کا ہی مانگیں گے۔

* ساری قوم سونے کی قیمت پر پریشان رہے گی حالانکہ خریدنا کسی کو بھی نہیں ہوتا ہے ۔

* اپنے ریموٹ کنٹرول کو مار مار کر کام چلاتے رہیں گے ، بیٹری نہیں چینج کریں گے۔

* شادی کے کھانے کی دعوت والے دن ، صبح کا کھانا گول کر جائیں گے کہ اج شادی پر "لِڑ" مارنی ہے ۔

* پرانی قمیض کو کام پر لگا لیں گے ، اور جب کام کے بھی کام کی نہیں رہے گی تو ؟ اس کا "پوچا" بنا لیں گے۔

* گھروں میں چینی کے بہترین " ٹی سیٹ" ہوں گے ، لیکن صرف مہمانوں کی آمد پر ہی نکلیں گے ۔

* صابن ختم ہونے والا ہو تو اسے نئے صابن کے ساتھ چپکا لیتے ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

ابتسامہ
صحیح کہا، چیزوں کو کیوں ضائع کیا جائے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
باقی سب تو دیکھا بھالا ہے۔ لیکن یہ پرانے صابن کو نئے صابن کے ساتھ چپکانے والی بات نئی ہے۔۔۔ بہت خوب!
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
باقی سب تو دیکھا بھالا ہے۔ لیکن یہ پرانے صابن کو نئے صابن کے ساتھ چپکانے والی بات نئی ہے۔۔۔ بہت خوب!
شاکر بھائی!
ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﮐﻮ ﻧﺌﮯ ﺻﺎﺑﻦ
ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﭙﮑﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺕ بھی نئی نہیں ہے.
(
ابتسامہ)
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
شاکر بھائی!
ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﮐﻮ ﻧﺌﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﭙﮑﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺕ بھی نئی نہیں ہے.
(
ابتسامہ)
آخر میں آپ کچھ لکھنا بھول گئے غالباً: ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﮐﻮ ﻧﺌﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﭙﮑﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﺎﺕ بھی نئی نہیں ہے، میرے لئے (ابتسامہ)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جن کے گھروں کی گیس آرہی ہے وہ comment کرے ...جس کی بجلی آرہی ہے وہ LIKE کرے ....

میں LIKE بھی کروں گا اور COMMENT بھی کیونکہ گیس اور بجلی دونوں آرہی ہیں .

بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتی ہے یا کہی اور بھی ہو تی ہیں -
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جن کے گھروں کی گیس آرہی ہے وہ comment کرے ...جس کی بجلی آرہی ہے وہ LIKE کرے ....
میں LIKE بھی کروں گی اور COMMENT بھی کیونکہ گیس اور بجلی دونوں آرہی ہیں .
بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتی ہے یا کہی اور بھی ہو تی ہیں -
ابھی تو لائیک اور کمنٹس دونوں ہو سکتے ہیں، تھوڑی دیر پہلے دیکھتا تو شاید کمنٹس ہی کرتا، لائیک نہیں، کیونکہ بجلی نہیں تھی۔
 
Top