• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ غلط ہے !

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
صبح سے لے کر رات سونے تک ہم میں سے ہر کوئی بے شمار چیزیں قرآن و حدیث کے خلاف ہوتے ہوئے دیکھتا ہے !!
مگر ہم ان پر خاموش رہتے ہیں !
مصلحت کی خاطر!
دل میں برا جانتے ہوئے!
اپنے آپ کو کمزور سمجھ کر !
لوگ کیا کہیں گے !
ایک کروڑ حیلہ ذہن میں آتا ہے !غلط کو غلط نہ کہنے کی وجہ میں !!
افسوس!
ایک طرف قرآن و حدیث کی مخالفت اور دوسری خواہش نفس کی اتباع !
ایک طرف غلط کو غلط کہنا اور دوسری طرف غلطی پر خاموشی اختیار کرکے اسے تقویت دینا !
زبان اتنی تیز چلتی ہے کہ کسی کو بولنے نہیں دیتا ،مگر اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت دیکھ کر گونگی ہو جاتی ہے!یہی زبان اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے افسوس کہ اللہ رب العلمین مدد میں نہیں چلتی ۔
۔۔۔۔۔۔
سمجھئے کہ جب کوئی غلط دیکھیں تو اس کو غلط کہہ دیں کوئی ناراض ہوتا ہے ہو جائے ۔
۔۔۔۔۔۔
انٹر نیٹ پر غلط دیکھیں یا گلی بازار میں ،دکان ،منڈی میں غلط دیکھیں یاگھر،مسجد میں ،غلط کو غلط کہیں ۔یا لکھیں کہ یہ غلط ہے ۔
 
Top