• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ لوگ کون ہیں۔

شمولیت
جنوری 16، 2012
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
49
اسلام علیکم مجھے ان لوگوں سے متعلق یہ معلومات چائیں کہ یہ لوگ ہیں کون اور کیسے کھلے عام تکفیر کا کام کررہے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ انہوں نے جو تکفیری قسم کی کتابیں لکھی ہیں انکا جواب کیوں نہیں دیا جاتا۔بلکہ الٹا اس کتاب ہی کو روک کر لوگوں کو اور شک میں مبتلا کیا جارہا ہے۔انہوں نے ایک کتاب لکھی ’’گوانتانامو کی اب ٹوٹی زنجیریں“ جس میں پاکستانی جہادی جماعتوں(جماعۃ الدعوۃ) اور ایجنسی کو صاف طور پر بِکا ہوا ایجنٹ کہا گیا
muwahideen.co.nr
Bab-ul-islam.com
انکی مزید کتابیں بھی ہیں جیسے لشکر دجال کی راہ میں رکاوٹ اور جہاد پاکستان پہ اُٹھائے جانے والے شہبات کا ازالہ ان کتابوں میں کھلے
عام پاکستان میں جہاد کرنے کی دعوت دی گئی ہے اور کشمیر میں جہاد کرنے والی جماعت کو براہ راست ایجنٹ اور بکا ہوا کہا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسلام علیکم مجھے ان خبیثوں سے متعلق یہ معلومات چائیں کہ یہ لوگ ہیں کون اور کیسے کھلے عام تکفیر کا کام کررہے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ انہوں نے جو تکفیری قسم کی کتابیں لکھی ہیں انکا جواب کیوں نہیں دیا جاتا۔بلکہ الٹا اس کتاب ہی کو روک کر لوگوں کو اور شک میں مبتلا کیا جارہا ہے۔انہوں نے ایک کتاب لکھی ’’گوانتانامو کی اب ٹوٹی زنجیریں“ جس میں پاکستانی جہادی جماعتوں(جماعۃ الدعوۃ) اور ایجنسی کو صاف طور پر بِکا ہوا ایجنٹ کہا گیا لیکن ایجنسی نے بجائے انکا جواب دینے کے انکی کتاب میں وائرس ڈال دیا جس سے لوگ شک میں مبتلا ہوسکتے ہیں بہتر یہ تھا کہ دلائل سے انکا جواب دیا جاتا۔ انکی ویب سائٹس یہ ہیں۔
muwahideen.co.nr
Bab-ul-islam.com
انکی مزید کتابیں بھی ہیں جیسے لشکر دجال کی راہ میں رکاوٹ اور جہاد پاکستان پہ اُٹھائے جانے والے شہبات کا ازالہ ان کتابوں میں کھلے
عام پاکستان میں جہاد کرنے کی دعوت دی گئی ہے اور کشمیر میں جہاد کرنے والی جماعت کو براہ راست ایجنٹ اور بکا ہوا کہا ہے۔
لیکن جماعۃ الدعوۃ کی طرف سے بھی اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب نہیں دیا ۔کسی بھی جماعت کو اس قدر نرم پالیسی یا اتنی زیادہ مصلحتیں نہیں رکھنی چاہیں کہ سنگین الزامات پر بھی خاموشی چھائی رہے۔
وعلیکم السلام
تکفیری فکر کے حامل لوگوں کے رد میں ایک ویب سائٹ بنائی گئی ہے۔آپ ملاحظہ کیجئے۔
لنک
 
Top