• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود .. استغفر اللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود .. استغراللہ

ذرا آپ مولانا کی باتیں تو سنیں، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے حوالے سے جھوٹ بھی دیکھیں ... اللہ کا خوف تو دلوں سے بالکل ختم ہی ہوچکا ہے، اپںی جھوٹی شہرت کی خاطر خود کو اور پھر باعزت وباریش مسلمانوں کو کس طرح ذلیل وخوار کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے؟ خود ملاحظہ فرمائیں۔

Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کی پناہ! بعض لوگوں کے لئے عالم، مفتی ، امام وغیرہ ہونا محض ایک پیشہ معلوم ہوتا ہے، اور ڈارھی و لباس اس پیشہ کی لوازمات!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
13239133_240066629697909_6789411953978808916_n.jpg

علماء سو کی تعداد بڑھتی جا رهی هے.ان کو بےنقاب کرنا بهت ضروری هے تآآنکه ساده لوح مسلمانوں کے عقائد خراب نه هوں

مفت میں اہل علم کو بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ کبھی بغیر ولی کے نکاح کا فتوی ، کبھی خوبصورت لوگوں کو دیکھنے کیلئے حدیث کی غلط تشریع۔ اور کبھی گلوکاروں سے گانوں کی فرمائش وہ بھی شرعی طریقے سے !!!!

اللہ کیلئے میڈیا پر مشہور ہونے کیلئے دین اسلام میں خودساختہ باتیں مت تراشیں۔

جی ہاں حدیث میں ہے کہ اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی پسند کرتا ہے لیکن کیا قرآن نہیں کہتا کہ

قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ۚ ذَٰلِكَ أَزْكَىٰ لَهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ (سورة النور: 30)

مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت رکھیں یہ ان کے لئے پاکیزگی ہے، لوگ جو کچھ کریں اللہ تعالیٰ سب سے خبردار ہے۔

محترم مفتی عبدالقوی بتائیں کہ وہ کس دلیل کے تحت خوبصورتی والی حدیث پر اپنی سمجھ کے مطابق عمل کرکے قرآن کی اوپر ذکر کی گئی آیت کی مخالفت کررہے ہیں۔

اللہ ہم سب کو دین کا صحیح علم عطا کرے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود .. استغراللہ

کیا یہ شخص مفتی کہلانے کا حق رکھتا ہے

علماء سو کی تعداد بڑھتی جا رهی هے.ان کو بےنقاب کرنا بهت ضروری هے تآآنکه ساده لوح مسلمانوں کے عقائد خراب نه هوں

مفت میں اہل علم کو بدنام کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ کبھی بغیر ولی کے نکاح کا فتوی ، کبھی خوبصورت لوگوں کو دیکھنے کیلئے حدیث کی غلط تشریع۔ اور کبھی گلوکاروں سے گانوں کی فرمائش وہ بھی شرعی طریقے سے !!!!

ویڈیو

لنک

Top