• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ پروفائل سے مبتدی کیسے ھٹے گا؟؟؟؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ھم ان الفاظ (بھائ جان! )
کے لۓ معافی چاہتے ھیں. آج ھم نے فورم کا مطالعہ کیا تو ھم پر یہ حقیقت منکشف ھوئ کہ آپ ماشاء اللہ عالم دین ھیں. جو کہ متحرک بھی رھتے ھیں. اسلۓ ھم اپنے یہ الفاظ واپس لیتے ھیں. اور اسکی جگہ ھم محترم شیخ کہنا پسند کریں گے.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی
سب سے پہلے تمام اہل اسلام آپس میں بھائی ، بھائی ہیں ( انما المومنون اخوۃ )
اور بندہ کوئی شیخ نہیں ، بس حدیث اور اہل حدیث سے ادنی تعلق کی بناء پر اور آپس کی محبت کے سبب دوست احباب " شیخ " جیسا بھارا لقب دے دیتے ہیں ،
ویسے بھی بندہ " چالیسویں " کے بعد شیخ ہی ہوتا ہے ، اور ہمارا چالیسواں ہوئے آٹھ سال ہوچکے ۔
اس لئے آپ کو اپنے الفاظ واپس لینے کی ضرورت نہیں ، ہم بفضل اللہ آپس میں بھائی ہیں ،
اللہ کریم اس رشتہ اخوت کو اور مضبوط کرے ، اور ہمیں ایمان کے ساتھ زندہ رکھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
کیا آپ ھمیں یہ بتا سکتے ھیں کہ ھم اپنی Gmail ID سے Log In کیوں نہیں کر پا رھے ھیں؟؟؟
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب سے گذارش ہے کہ
محترم سید شاد بھائی کی رہنمائی فرمائیں ،
حفظکم اللہ تعالی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب سے گذارش ہے کہ
محترم سید شاد بھائی کی رہنمائی فرمائیں ،
حفظکم اللہ تعالی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
اسی دھاگے میں آپ کے حکم سے قبل ہی تکنیکی ناظمین سے درخواست کر چکا ہوں..
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے..آمین!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر تو آپ محدث فورم پر جی میل یا کسی بھی آئی ڈی سے رجسٹرڈ ہوئے تھے اور پاسورڈ بھولنے سے دوباہ لاگ ان نہیں ہو پا رہے تو دی گئی تصویر سے دوبارہ سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔


5۔ تھوڑی دیر بعد اپنی ای میل چیک کریں اور نیا پاسورڈ سیٹ کر لیں۔

والسلام
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
مبارک ہو @سید شاد برادر!

آپ مبتدی سے ترقی کرکے ”رکن“ بن گئے ہیں۔
اب مٹھائی تو بنتی ہے نا ۔ ابتسامہ
محترم شیخ! آپ کس جگہ رھتے ھیں بتائیں. ھم آپکو بھیج دیں گے. ان شاء اللہ
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
السلام علیکم

اگر تو آپ محدث فورم پر جی میل یا کسی بھی آئی ڈی سے رجسٹرڈ ہوئے تھے اور پاسورڈ بھولنے سے دوباہ لاگ ان نہیں ہو پا رہے تو دی گئی تصویر سے دوبارہ سیٹ اپ کر سکتے ہیں۔


5۔ تھوڑی دیر بعد اپنی ای میل چیک کریں اور نیا پاسورڈ سیٹ کر لیں۔

والسلام
محترم بھائی جان. ھم نے یہ کر کے دیکھ لیا تھا. ھم تک کوئی ای میل نہیں پہونچی تھی
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
محترم شیخ! آپ کس جگہ رھتے ھیں بتائیں. ھم آپکو بھیج دیں گے. ان شاء اللہ
آپ نے آفر کی اور ہم تک پہنچ گئی ۔ ابتسامہ
جزاک اللہ خیرا ۔ اسی طرح ہنستے مسکراتے رہئے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میں نے اس طرف کبھی ٹھیک سے دھیان ہی نہیں دیا۔ آج شاید دل سے غور کیا (کوئ اور الفاظ اظہار خیال کے لۓ مل نہیں رہے تھے) تو پایا کہ میں تو ایک مشہور رکن ہوں.. ۔۔۔۔ابتسامہ
 
Top