• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کہنا منع ہے کہ لوگ تباہ ہوئے۔

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
یہ کہنا منع ہے کہ لوگ تباہ ہوئے
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!جب کوئی یہ کہے لوگ ہلاک ہوئے۔(حقارت سے اپنے تئیں عمدہ جان کراور جو افسوس یا رنج سےدین کی خرابی پر کہےتو منع نہیں ہے)
تو وہ خود سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا ہے۔
(حدیث نمبر ٦٦٨٣ باب کتاب البر والصلۃ صحیح مسلم)
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
یہ کہنا منع ہے کہ لوگ تباہ ہوئے
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!جب کوئی یہ کہے لوگ ہلاک ہوئے۔(حقارت سے اپنے تئیں عمدہ جان کراور جو افسوس یا رنج سےدین کی خرابی پر کہےتو منع نہیں ہے)
تو وہ خود سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا ہے۔
(حدیث نمبر ٦٦٨٣ باب کتاب البر والصلۃ صحیح مسلم)
جزاکم اللہ خیرا زاہد فیض بھائی!
اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائے اور ان ’سنہرے موتیوں‘ پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں!
 
Top