• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیا معاملہ ہے؟

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم
کوئی بھائی بتائے گا کہ ایسا کیوں آتا ہے کچھ پوسٹ اوپن کرنے پر؟
ایسا بھی کیا ہوتا ہے ان پوسٹ پر جو ہم جیسے طالب علم نہیں پڑھ سکتے؟
upload_2016-9-17_14-56-59.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام عليكم
کوئی بھائی بتائے گا کہ ایسا کیوں آتا ہے کچھ پوسٹ اوپن کرنے پر؟
ایسا بھی کیا ہوتا ہے ان پوسٹ پر جو ہم جیسے طالب علم نہیں پڑھ سکتے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم فراز بھائی!
کچھ زمرے فورم سے ہٹا دئیے گئے ہیں۔۔اُن زمروں میں کی گئی گذشتہ پوسٹس کسی کے سامنے بھی نہیں آتیں۔۔شرماتیں ہیں۔۔ابتسامہ!
 
Top