• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ کیا ھم سب کے لئے ہیں !!!!!!!!!!!!!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ان شاء اللہ بھائی کیوں نہیں اگر آپ کیا کراچی میں رھتے ھے تو آپ میری دعوت قبول کریں -
نہیں بھائی، کراچی رہتا تو نہیں۔۔۔ پر کراچی آتا رہتا ہوں۔۔۔ وہاں بہت اچھے اچھے دوست رہتے ہیں۔۔۔ ان شاءاللہ نیکسٹ ٹور پر آپ سے ملاقات کریں گے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
ان شاء اللہ بھائی کیوں نہیں اگر آپ کیا کراچی میں رھتے ھے تو آپ میری دعوت قبول کریں -
پہلے ”کراچی والوں“ کی دعوت تو کردیں۔ ارسلان بھائی کا کراچی آنے جانے کا خرچہ کیوں کرواتے ہیں (ابتسامہ)
 
Top