• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

۔۔۔۔۔۔ یہ کہیں گمراہ نہ کردے !!

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
17637 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں محترم یہ بات کئی بار ذکر کر چکا ہوں کہ : صحیح بخاری مطبوع دار ابن کثیر 1993م کی ترقیم کے مطابق ہے ۔۔
محترم شیخ!
ایک بار اور تکلیف دینا چاہتا ہوں. ان احادیث کا بھی اسکین لگا دیں بہت ممنون وشاکر ہوں گا:
من يقل علي ما لم أقل فاليتبوأ مقعده من النار" [بخاري: 109] جس کسی نے میری طرف کوئی ایسی بات منسوب کی جو میرا کہا ہوا نہیں ہے تو وہ اہنا ٹھکانا جہنم بنا لے.
نیز صحابہ کرام کا عالم یہ تھا کہ وہ حدیث کو بلا تحقیق بیان کرنے سے ڈرتے تھے کہ کہیں ہم بھی جہنم کی اس وعید شدید کا مستحق نا قرار پا جا ئیں. [ بخاری : 107]
 
Top