• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی کیسے مان لیا جائے جبکہ دیوبند علماء اس پر عمل بھی کرنے ہیں ۔مزید حکم ظاہر پر لگاتے ہیں ۔ باطن پر نہیں
دیوبندی علماء اسے قبول نہیں کرتے، بلکہ وہ اس کا دفاع اس کے معنی و مفہوم الگ بیان کرتے ہوئے کرتے ہیں۔
مندرجہ ذیل آرٹیکل کا بغورمطالعہ کیجئے!!
علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃاللہ علیہ پر تحریف قرآن کے الزام کا جواب
 
Last edited:

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

دیوبندی علماء اسے قبول نہیں کرتے، بلکہ وہ اس کا دفاع اس کے معنی و مفہوم الگ بیان کرتے ہوئے کرتے ہیں۔
مندرجہ ذیل آرٹیکل کا مطالعہ بغور کیجئے!!
علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃاللہ علیہ پر تحریف قرآن کے الزام کا جواب
یہ سب ان کی تقیہ باری ہے۔یہ اپنے وعقائد کے بار میں بھی اسی طرح کہتے ہیں ۔ اصل بات یہ ہے۔
کہ ہمارے عقائد درست ہیں ۔لیکن حقیقت اس کے خلاف ہوتی ہے ۔اور جہاں تک شعیہ کا تعلق ہے ۔تو شعیہ اور قسم کی آیات میں تحریف کرتے ہیں ۔جوان کے مسلک سے نہیں ٹکراتی ہوں۔اور یہ تقلید اور
رفع الدین وغیرہ کو ثابت کرنے کے لیے ایسا کرتے ہیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ سب ان کی تقیہ باری ہے۔یہ اپنے وعقائد کے بار میں بھی اسی طرح کہتے ہیں ۔ اصل بات یہ ہے۔
کہ ہمارے عقائد درست ہیں ۔لیکن حقیقت اس کے خلاف ہوتی ہے ۔اور جہاں تک شعیہ کا تعلق ہے ۔تو شعیہ اور قسم کی آیات میں تحریف کرتے ہیں ۔جوان کے مسلک سے نہیں ٹکراتی ہوں۔اور یہ تقلید اور
رفع الدین وغیرہ کو ثابت کرنے کے لیے ایسا کرتے ہیں
طلحہ خان بھائی! قرآن و حدیث میں معنوی تحریف کرنا الگ بات ہے، قرآن میں تحریف کا قائل ہونا الگ بات ہے!! آپ ذرا تحمل سے اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں!! اور اوپر دئیے گئے آرٹیکل کا بغور مطالعہ کریں!!
ویسے طلحہ بھائی! آپ نے شعیہ کے عقیدہ کے تھریڈ کا موضوع ہی بدل کر رکھ دیا!!
اگر انتظامیہ اس بحث کو الگ تھریڈ میں منتقل کر دے تو مہربانی ہو گی!!
 
Last edited:

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آپ نے شعیہ کے عقیدہ کے تھریڈ کا موضوع ہی بدل کر رکھ دیا!!
بھائی تھریڈ کا عنون یہ ہے
۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے
اس میں شعیہ کو کہیں زکر نہیں ہے
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
گھر کی گواہی

مولانا عامر عثمانی دیوبندی نے اپنے رسالہ تجلی میں اس تحریر پر جو تبصرہ فرمایا ہے وہ انہی کے الفاظ میں ملاحظہ فرمائیں:
''کتابت کی غلطی اس لئے نہیں کہی جا سکتی کہ حضرت شیخ الہند کا استدلال ہی اس ٹکڑے پر قائم ہے جو اضافہ شدہ ہے اور آیت کا اسی اضافہ شدہ شکل کا قرآن میں موجود ہونا وہ شدومد سے بیان فرما رہے ہیں۔ اولی الامر کے واجب الاتباع ہونے کا استنباط بھی اسی سے کر رہے ہیں اور حیرت در حیرت ہے کہ جس مقصد کے لئے یہ اصل آیت نازل ہوئی تھی ان کے اضافہ کردہ فقرے اور اس کے استدلال نے بالکل الٹ دیا ہے''۔ (تجلی دیوبند نومبر۱۹۶۲ء صفحہ۶۱۔۶۲۔ بحوالہ توضیح الکلام ص۲۵۵ج۱)۔
مناظر مقلدین ماسٹر امین اوکاڑوی کی خود ساختہ (من گھڑت) آیت




ماسٹر امین اوکاڑوی صفدر جو مغالطے کا امام ہے
اور اس نے اپنی کتابوں میں ہر جگہ دجل و فریب سے کام لیا ہے اور جھوٹ کو سچ اور سیاہ کو سفید ثابت کرنے کی زبردست کوشش کی ہے اور حنفیوں کی خلاف سنت اور بے جان نماز کو ثابت کرنے کے لئے جھوٹ و مکاری اور دھوکا بازی کو دلائل کا نام دے کر ذکر کیا ہے اور ہرجگہ دھوکا دینے کی زبردست کوشش کی ہے۔ موصوف نے اپنے رسالہ ''تحقیق مسئلہ رفع یدین'' میں جہاں ضعیف و مردود روایات سے ترک رفع یدین ثابت کرنے کی کوشش کی ہے وہاں قرآن کریم پر ستم ڈھاتے ہوئے قرآنی آیات سے بھی استدلال کر کے رفع یدین کو قرآن و حدیث کے خلاف عمل قرار دیا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر بالکل واضح جھوٹ بھی کہا ہے۔ مثلاً و قوموا ﷲ قانتین کا مطلب یہ بیان کیا ہے: ''دیکھئے خدا اور رسول نے نماز میں سکون کا حکم فرمایااور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے اندر رفع یدین کو سکون کے خلاف فرمایا''
(تحقیق مسئلہ رفع یدین ص۶۔ تجلیات صفدر۲/۳۵۰)۔
حضرت شیخ الھند رحمہ اللہ کے متعلق جواب دے دیا ہے میں نے اسی کو میرہ آخری جواب سجمھیں اور حضرت رحمہ اللہ کسی بھی صورت میں تحریف کے قائل نہیں تھے ۔۔
ماسٹر امین اکاوڑی نے کو ن سی نئی آیت اپنی طرف بنائی ہے طباعت کی غلطی کو آپ عقیدہ تحریف پر لے گئے ہیں
upload_2015-6-16_10-41-34.png
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
@طلحہ خان
اپنے مذہب کو ثابت کرنے کے لئے جھوٹ دھوکے اور دغابازی کا سھارہ لینے کا مطلب یہی بنتا ہےکہ آپ کو اپنے مذہب پر یقین ہی نہیں ہے اس لئے اس کو سچا ثابت کرنے کے لئے جھوٹ دھوکہ اور دغابازی پر آتر آتے ہیں آپ ۔اسی کہتا ہوں اپ اپنا محاسبہ کریں اپنے نفس کی کمزوریوں کو دیکھیں۔۔ آپ اتنے کم عقل ہیں کہ بھائی ابن داود کی آسان بات بھی آپ کو سمجھ نہیں آتی
انہوں نے لکھا کہ " قرآن و حدیث میں معنوی تحریف کرنا الگ بات ہے، قرآن میں تحریف کا قائل ہونا الگ بات ہے!"
تو یہ تک آپ کو سمجھ نہ آیا اور چلے ہیں اپنے وقت کے جید علماء اکرام پر کیچڑ اچھالنے ۔ ایسی طباعت کی غلطیوں کو بنیاد بناکر میں بھی علماء اہل حدیث کیچڑ اچھال سکتا ہوں لیکن اس کا کیا فائدہ جب کہ میں اس فورم پر کچھ سیکھنے آتا ہوں اور الحمداللہ مجھے توقع سے زیادہ سکھنے کو ملتا ہے میں یہاں آپ کی بے تکی باتیں سننے نہیں آتا اور نہ ہی آپ کے جھوٹ ، دغابازی پر مبنی پوسٹ کا جواب دینے آتا ہوں۔۔
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو کلوز کردیں یہ تھریڈ غلط ٹریک پر جا رہا ہے جو ہے نہیں اسےثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو کلوز کردیں یہ تھریڈ غلط ٹریک پر جا رہا ہے جو ہے نہیں اسےثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ھھھا دلائل ختم ہو گے تو اس طرح کی باتیں شروع کر دیں ۔
تفحہ

ایک اور بات سن لیں آپ ختم نبوت کے بھی منکر ہو
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
ھھھا دلائل ختم ہو گے تو اس طرح کی باتیں شروع کر دیں ۔
تفحہ

ایک اور بات سن لیں آپ ختم نبوت کے بھی منکر ہو
آپ کا کوئی دلیل کوئی بنیاد ہو تو جواب دوں
جھوٹ اور دغابازی اور دھوکہ بازی کو دلیل تھوڑی کہتے ہیں اوپر میں امین اکاوڑی کی کتاب کا پورہ صفحہ لگایا ہے بتاو کون سی آیت جو انہوں نے خود بنائی ہے۔۔
اور ختم نبوت پر جتنی قربانیاں اور جتنا کام ہمارے علماء اکرام نے کیا ہے اس کا اللہ تعالی گواہ ہے آپ جیسے للو کی لغویات کو ان کی طرف منسوب کر کہ جواب دینا بھی ان جید علماء کی توہین ہے۔۔
السلام علیکم اور یہ میری آخری پوسٹ ہے اپ کو جو سمجھنا ہے سمجھین
 
Top