• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

‏گستاخ صحابہ کی تشہیر کرنا‬ !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
‏گستاخ صحابہ کی تشہیر کرنا‬ !


ابو الحارث الصائغ رحمہ اللہ کہتے ہیں :

" ہم نے ابو عبد اللہ امام احمد بن حنبل سے پوچھا کہ آپ اس شخص کے بارے میں کیا کہتے ہیں جو یہ گمان کرتا ہے کہ اس کے لیے صحابہ کے عیوب کے بارے میں بات کرنا جائز ہے __ ؟ "
آپ نے جواب دیا :
" یہ ردی اور برا کلام ہے __ ان لوگوں سے پہلو تہی کی جاۓ اور ان کے ساتھ بیٹھا نہ جاۓ اور ان کا ( صحابہ کے گستاخوں ) کا معاملہ لوگوں کے سامنے بیان کیا جاۓ __ "


______________________

قال ابو الحارث رحمہ اللہ :

(( . . . ما تقول فيمن زعم انه مباح له ان يتكلم غي مساوئ اصحاب رسول الله ؟ فقال ابو عبد الله : هذا كلام سوء رديء ، يجانبون هؤلاء القوم ولا يجالسون ، ويبين امرهم للناس . ))

______________________

[ السنة للخلال ٥١٢/١ ]
( اسناده صحيح )
 
Top