• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

‘‘ ب ’’ سے ‘‘ بے بے ’’

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میرے خیال میں فائر فاکس میں ب نہ لکھ سکنے والا مسئلہ فقط چند احباب تک ہی محدود ہے۔ مجھے اور محدث ٹیم کے دیگر اراکین کو بھی ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ اور مجھے یہی سمجھ آتا ہے کہ اس کا تعلق کسی نہ کسی طرح عربک کی بورڈ سے ضرور ہوگا۔ جن احباب کو یہ مسئلہ درپیش ہے وہ یقیناً فونیٹک کی بورڈ استعمال نہیں کرتے ہوں گے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
خضر حیات بھائی،
اب تو ان شاء اللہ آپ کو کروم انسٹال کروا کر ہی دم لیں گے۔ آپ کی بات درست ہے ۔ عموماً جامعات وغیرہ میں نئے پروگرام انسٹال کرنے کی پابندی ہوتی ہے۔ لہٰذا آپ درج ذیل لنک سے کروم ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ اور پھر اس کو اپنے کسی بھی ذاتی فولڈر میں انسٹال کر لیں۔ بس یہ ہوگا کہ آپ کو ہر دفعہ اس فولڈر میں جا کر کروم کو کھولنا پڑے گا۔ یا پھر اس کا شارٹ کٹ ڈیسکٹاپ پر بنانا ہوگا۔ اگر جامعہ کا یہ کمپیوٹر آپ کے علاوہ دیگر حضرات بھی استعما ل کرتے ہیں تب بہتر ہے کہ ڈیسک ٹاپ پر نہ رکھیں اور اپنے ڈاکومنٹس والے کسی فولڈر میں چھپا رکھیں۔

https://dl.dropbox.com/u/3911778/GoogleChromePortable_22.0.1229.94_online.paf.exe
۔

اگر درج بالا لنک سے بھی انسٹال نہ ہو تو بتائیے گا پھر کوئی اور نسخہ تجویز کرتے ہیں۔

نیز اگر آپ کا مسئلہ AA والے بٹن کو دبانے سے حل ہوتا ہے۔ تو پھر آپ کو بار بار یہ بٹن دبانے کی ضرورت نہیں۔ ایک ہی مرتبہ درج ذیل لنک پر جایئے۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/profile.php?do=editoptions

اور پھر صفحے کے بالکل نیچے موجود درج ذیل تین آپشن کو ملاحظہ کریں:

متفرق اختیارت

پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس:
  • بہتر انٹرفیس - مکمل وزی وگ سپورٹ
  • بنیادی ایڈیٹر - ایک سادہ ٹیکسٹ باکس
  • سٹینڈرڈ ایڈیٹر - مزید فارمیٹنگ کے کنٹرول

اگر یہاں پر بہتر انٹرفیس کا آپشن فعال ہے تو اس کی جگہ سٹینڈرڈ ایڈیٹر کو منتخب کریں یا الٹ کر لیں۔ اس سے آپ کو بار بار زحمت نہیں ہوگی۔ ان شاء اللہ۔
شاکر بھائی جب ہم ایک بار اس بکس کو سلیکٹ کر لیتے ہیں تو واقعی ہمیں بار بار بکس تبدیل نہیں کرنا پڑتا لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ لکھتے وقت لائن ختم ہو جائے تو کرسر آٹومیٹک نیچے نہیں آتا بلکہ ٹیکسٹ آگے چلا جاتا ہے اور بکس کے نیچے ڈراپ ڈاؤن بن جاتا ہے۔اس کا کوئی حل بتائیں۔مزید وضاحت کے لیے یہ تصویر دیکھیں۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خضر حیات بھائی بی بی ’’ ب ‘‘ رحمۃ واسعۃ کی بیماری لاعلاج نہیں ہے۔ اور نہ ہی موذی مرض ہے۔ حکیم سلیمان (شاکر صاحب۔ابتسامہ) کے مشوروں پر عمل کریں اور ساتھ ساتھ نیم حکیم کلیم کا بھی مشورہ حاضر ہے۔
خضربھائی کو’’ ب ‘‘ کی بیماری نے جو پریشان کیا ہوا ہے۔ باقی حکماء کے نصائح ومشوروں کے ساتھ شاید نیم حکیم کلیم کے مشورہ سے بھی کچھ افاقہ ہو۔ یہ جگر (اردو فانٹ) کا مسئلہ ہے۔ کیونکہ ایک مریض کے ساتھ حضرت ’’ ی ‘‘ رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت’’ ۃ ‘‘ رحمۃ اللہ علیہ بھی یہی مسئلہ کررہے تھے۔ جب بھی کوئی خوراک دینے کی کوشش کرتا تو یہ دونوں میرے ساتھ تو جھگڑا کرتے ہی تھے ساتھ باقی اعضاء کےلیے بھی صدرزرداری بن جاتے تھے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کےلیے حکیم کلیم صاحب نے تمام اردو فانٹ کو ہلاک کرنے کےلیے زہر (ان انسٹال کی سپرے) پلادی اور بعد میں اپنی مرضی سے مخصوص ومشہور اردو فانٹ ہی انسٹال کیے۔ براؤزر شریف کو بدلنے کی نوبت ہی نہیں آئی۔
اب خضر بھائی کی مرضی وہ کس حکیم کے مشوروں اور نصائح پر چلتے ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی جب ہم ایک بار اس بکس کو سلیکٹ کر لیتے ہیں تو واقعی ہمیں بار بار بکس تبدیل نہیں کرنا پڑتا لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ لکھتے وقت لائن ختم ہو جائے تو کرسر آٹومیٹک نیچے نہیں آتا بلکہ ٹیکسٹ آگے چلا جاتا ہے اور بکس کے نیچے ڈراپ ڈاؤن بن جاتا ہے۔اس کا کوئی حل بتائیں۔مزید وضاحت کے لیے یہ تصویر دیکھیں۔
یہ مسئلہ ابھی تک ناقابل علاج ہے۔ کوئی مستقل حل ملا تو ضرور شیئر کروں گا۔
ترمیم:
ان شاء اللہ۔
ارسلان بھائی توجہ دلانے کا شکریہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خضر حیات بھائی،

https://dl.dropbox.com/u/3911778/GoogleChromePortable_22.0.1229.94_online.paf.exe
۔

اگر درج بالا لنک سے بھی انسٹال نہ ہو تو بتائیے گا پھر کوئی اور نسخہ تجویز کرتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا ۔
شاکر بھائی گوگل کروم والا لنک کام نہیں کر رہا ۔ ڈروپ بکس کی بجائے میڈیا فائر وغیرہ سے شاید کام چل جائے ۔ بہر صورت آپ بہتر جانتے ہیں اس کو کسی اور جگہ چڑھانے (اپ لوڈ ) کی کوشش کریں ۔

دیگر تمام بھائیوں کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس سلسلے میں مفید طبی و غیرطبی مشوروں سے نوازا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خضر حیات بھائی بی بی ’’ ب ‘‘ رحمۃ واسعۃ کی بیماری لاعلاج نہیں ہے۔ اور نہ ہی موذی مرض ہے۔ حکیم سلیمان (شاکر صاحب۔ابتسامہ) کے مشوروں پر عمل کریں اور ساتھ ساتھ نیم حکیم کلیم کا بھی مشورہ حاضر ہے۔
اب خضر بھائی کی مرضی وہ کس حکیم کے مشوروں اور نصائح پر چلتے ہیں۔
پیارے بھائی حیدر کلیم !
سیانے کہتے ہیں کہ دو چیزیں بار بار تبدیل نہیں کرنی چاہیں :
ایک منہ کو لگانے والی کریم
اور
دوسرا دوائی دینے والا حکیم ۔
(ابتسامات )
 
tahir sindhi

مبتدی
شمولیت
فروری 13، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
0
خضر حیات بھائی،
اب تو ان شاء اللہ آپ کو کروم انسٹال کروا کر ہی دم لیں گے۔ آپ کی بات درست ہے ۔ عموماً جامعات وغیرہ میں نئے پروگرام انسٹال کرنے کی پابندی ہوتی ہے۔ لہٰذا آپ درج ذیل لنک سے کروم ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ اور پھر اس کو اپنے کسی بھی ذاتی فولڈر میں انسٹال کر لیں۔ بس یہ ہوگا کہ آپ کو ہر دفعہ اس فولڈر میں جا کر کروم کو کھولنا پڑے گا۔ یا پھر اس کا شارٹ کٹ ڈیسکٹاپ پر بنانا ہوگا۔ اگر جامعہ کا یہ کمپیوٹر آپ کے علاوہ دیگر حضرات بھی استعما ل کرتے ہیں تب بہتر ہے کہ ڈیسک ٹاپ پر نہ رکھیں اور اپنے ڈاکومنٹس والے کسی فولڈر میں چھپا رکھیں۔

https://dl.dropbox.com/u/3911778/GoogleChromePortable_22.0.1229.94_online.paf.exe
۔

اگر درج بالا لنک سے بھی انسٹال نہ ہو تو بتائیے گا پھر کوئی اور نسخہ تجویز کرتے ہیں۔

نیز اگر آپ کا مسئلہ AA والے بٹن کو دبانے سے حل ہوتا ہے۔ تو پھر آپ کو بار بار یہ بٹن دبانے کی ضرورت نہیں۔ ایک ہی مرتبہ درج ذیل لنک پر جایئے۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/profile.php?do=editoptions

اور پھر صفحے کے بالکل نیچے موجود درج ذیل تین آپشن کو ملاحظہ کریں:

متفرق اختیارت

پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس:
  • بہتر انٹرفیس - مکمل وزی وگ سپورٹ
  • بنیادی ایڈیٹر - ایک سادہ ٹیکسٹ باکس
  • سٹینڈرڈ ایڈیٹر - مزید فارمیٹنگ کے کنٹرول

اگر یہاں پر بہتر انٹرفیس کا آپشن فعال ہے تو اس کی جگہ سٹینڈرڈ ایڈیٹر کو منتخب کریں یا الٹ کر لیں۔ اس سے آپ کو بار بار زحمت نہیں ہوگی۔ ان شاء اللہ۔
شاکر بھائی
آپ اس مسئلے کو ایک ہی دفعہ ایسے حل کردیں کہ ٹیم ویور سے آپ خود ہی اس کو ٹہیک کردیں۔
 
Top