• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

‘‘ ب ’’ سے ‘‘ بے بے ’’

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاکر بھائی !
گوگل کروم کے لیے کوئی کلیہ ذہن میں آیا ہے کہ نہیں ؟
خضر حیات بھائی مینشن ٹیگ کرتے وقت نام کے درمیان "اسپیس" نہیں دینی،آپ نے شاکر بھائی کے نام کے ساتھ اسپیس کو بھی سلیکٹ کر لیا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
شمولیت
اپریل 23، 2011
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
79
شاکر بھائی میں ’اوپرا‘ استعمال کرتا ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سپیڈڈائلز میں اپنی پسند کے لنک محفوظ ہو جاتے ہیں۔ جبکہ میرے علم کی حد تک گوگل کروم میں سپیڈ ڈائلز کی سہولت نہیں ہے۔ اس لیے اسے استعمال کرنے میں کافی مشکل ہوتی ہے۔اس کا اگر کوئی مناسب حل ہے تو رہنمائی فرمائیے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
شاکر بھائی میں ’اوپرا‘ استعمال کرتا ہوں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سپیڈڈائلز میں اپنی پسند کے لنک محفوظ ہو جاتے ہیں۔ جبکہ میرے علم کی حد تک گوگل کروم میں سپیڈ ڈائلز کی سہولت نہیں ہے۔ اس لیے اسے استعمال کرنے میں کافی مشکل ہوتی ہے۔اس کا اگر کوئی مناسب حل ہے تو رہنمائی فرمائیے۔
بھائی اپنی پسند کے لنکس محفوظ کرنے کی آپشن تو ہر براؤزر میں ہوتی ہے۔
گوگل کروم میں بھی آپ دو طرح سے محفوظ کر سکتے ہیں۔ اور انہیں اسپیڈ ڈائل کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

ایک تو یہ کہ جن سائٹس پر آپ روزانہ وزٹ کرتے ہیں وہ خودبخود کروم کے ہوم پیج میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ اور اس میں کم سے کم آٹھ ویب سائٹس آپ کے ہوم پیج پر ہوتی ہیں۔ جو نیا ٹیب دباتے ہی آپ کے سامنے تصویری صورت میں موجود ہوتی ہیں۔
دوسرا یہ کہ آپ کسی سائٹ کو بک مارک کر کے بک مارک ٹول بار میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ یہ ٹول بار ایڈریس بار کے بالکل نیچے ہوتی ہے۔ لہٰذا ایک کلک پر ویب سائٹ کھولی جا سکتی ہے۔

تیسری اہم بات یہ کہ کروم آپ کی وزٹ کی گئی سائٹس کو ویسے بھی یاد رکھتا ہے۔ اور جوں ہی آپ ایڈریس بار میں کوئی حرف ٹائپ کرتے ہیں تو وہ نیچے ان سائٹس کی فہرست کھول دیتا ہے جو اُس کے خیال میں آپ وزٹ کرنا چاہتے ہیں۔ مثلاً مجھے کتاب و سنت فورم کی نئی پوسٹس دیکھنے کے لئے فقط ایک حرف k ٹائپ کرنا ہوتا ہے۔ اور وہ خود بخود تازہ ترین والا یو آر ایل سامنے لے آتا ہے اور پھر میں ایک اینٹر دبا کر دیکھ سکتا ہوں کہ کون سی نئی پوسٹس آئی ہیں۔

مزید یہ کہ ایک تو ہے اسپیڈ ڈائل۔ کہ آپ کسی سائٹ کو ایک ہی کلک پر کھول سکیں۔ دوسرا ہے اس سائٹ کے کھلنے کی رفتار۔ یہ رفتار میرے علم کی حد تک کروم پر سب سے بہتر ہوتی ہے۔ کروم دیگر تمام براوزر کے مقابلے میں ہلکا اور تیز رفتار ہے۔ لہٰذا آپ کو بھی میرا مشورہ یہی ہے کہ اوپیرا کے ساتھ ہی چند روز کروم بھی استعمال کر کے دیکھیں۔ آپ کو بھی پسند آئے گا۔ نیز اوپیرا سے آپ تمام بک مارکس کو کروم میں ٹرانسفر بھی کر سکتے ہیں خود کار طور پر انسٹالیشن کے دوران یا بعد میں۔

اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس جی میل کی آئی ڈی ہے تو آپ کی ہسٹری، پاسورڈز، ویب سائٹس خود بخود کروم آپ کے جی میل اکاؤنٹ کو استعمال کرتے ہوئے آن لائن کہیں محفوظ کرتا رہتا ہے۔ لہٰذا کبھی آپ کا سسٹم خراب ہو جائے یا بدلنا پڑے تو نئے سسٹم پر آپ کی تمام پسندیدہ سائٹس ، سیٹنگز، تھیم، پاس ورڈز وغیرہ خود بخود آ موجود ہوں گے۔
 
Top