• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’إعلام العابد في حكم تكرار الجماعة في المسجد الواحد‘‘ اپلوڈ کردیں۔

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

((إعلام العابد في حكم تكرار الجماعة في المسجد الواحد))

المؤلف: أبو عبيدة مشهور بن حسن بن محمود آل سلمان

مذکورہ کتاب عربی میں ہے اور نیٹ پر کہیں موجود نہیں اگر ہوسکے تو اپلوڈ کردیں۔
گرچہ اردو کتابیں ہی اپلوڈ کی جاتی ہیں لیکن بعض نادر اور نایاب عربی کتب بھی اپلوڈ کردی جائیں تو کیا حرج ہے ۔
اللہ جزائے خیردے ۔
آمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی کفایت اللہ بھائی جان فی الوقت یہ کتاب ہماری لائبریری میں نہیں ، جوں ہی دستیاب ہوتی ہے۔اگرچہ ہم لائبریری میں اپلوڈ تو نہیں کرسکیں گے۔کیونکہ یہ کتاب عربی میں ہے۔ لیکن آپ کو اسکین کرکے بھجوادیں گے۔ان شاءاللہ
کتاب کی دستیابی کے وسائل کےلیے آپ ہمارے ساتھ اللہ کے حضور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ہمیں ایسے وسائل دے کہ ہم آپ بھائیوں کی ہر فرمائش کو فی الوقت پورا کرسکیں۔
 
Top