• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’سنہری باتیں‘‘

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!
*مذہبی مطالعہ کو اپنی روحانی و اخلاقی پاکیزگی کا ذریعہ بنائیں نہ کہ دوسروں سے لڑنے کا آلہ-
*آج غیبت ایسی رچ بس گئی ہے کہ باتیں کرنے والوں کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ جو کررہے ہیں وہ غیبت ہے-
*خالق کائنات کی چوکھٹ سے ہٹنے کے بعد مخلوقات کے دائرے میں انسانیت کی کوئی شرف و قدر باقی نہیں رہتی-
 
Top