• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

’’عثمان‘‘ کا معنی؟

شمولیت
اکتوبر 26، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
225
پوائنٹ
31
عثمان
usman - عثمان
male - عربي
خوبصورت قلم - خلفائے راشدين ميں تيسرے خليفہ حضرت عثمان غني رضي اللہ عنہ - آپ عشرہ مبشرہ صحابي ہيں - آپ نے تيرا ذي الحجہ پينتيس ھجري كو جمعہ كے دن مدينہ طيبہ ميں جام شہادت نوش فرمايا - آپ كي نماز جنازہ حضرت زبير رضي اللہ عنہ نے پڑھائي - جنت البقيع ميں دفن ہوئے۔
 

فہیم

مبتدی
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
161
پوائنٹ
16
عثمان
usman - عثمان
male - عربي
خوبصورت قلم - خلفائے راشدين ميں تيسرے خليفہ حضرت عثمان غني رضي اللہ عنہ - آپ عشرہ مبشرہ صحابي ہيں - آپ نے تيرا ذي الحجہ پينتيس ھجري كو جمعہ كے دن مدينہ طيبہ ميں جام شہادت نوش فرمايا - آپ كي نماز جنازہ حضرت زبير رضي اللہ عنہ نے پڑھائي - جنت البقيع ميں دفن ہوئے۔
بھائی آپ نے عثمان کا معنی نھیں بتایا۔
عثمان تو کئی صحابہ کا نام ھے۔
عثمان بن عفان رضي اللہ عنہ
عثمان بن مظعون رضي اللہ عنہ
عثمان بن طلحة رضي اللہ عنہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی آپ نے عثمان کا معنی نھیں بتایا۔
عثمان تو کئی صحابہ کا نام ھے۔
عثمان بن عفان رضي اللہ عنہ
عثمان بن مظعون رضي اللہ عنہ
عثمان بن طلحة رضي اللہ عنہ
بہن
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اعتصام بھائی اسکا کوئی حوالہ تو دے دیں۔۔۔ مثلاَ "اصول کافی" وغیرہ۔۔۔ p: ۔۔۔ اللہ ہمارے دلوں سے بغض عناد و تعصب دور رکھے، آمین۔۔
نہیں بھائی نہیں اس میں نا تو بغض کی بات ہے اور نا ہی شیعہ کتابوں کے حوالوں کی بلکہ بات ڈکشنری (لغت) کی ہے۔۔۔

حوالہ حاضر تو کیا تھا پھر بھی اسی پر کلک کریں
جزاک اللہ خیرا
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
اہل تشیع حضرات کی طرف سے طعن صحابہ کے سلسلے میں ان کے ناموں کو وجہ بنا کریہ مذموم حرکت کی جاتی ہے۔ جیسے معاویہ اور عثمان رضی اللہ عنہما اس لیے صرف تحقیق کی خاطر یہ سوال اٹھایا گیا ہے نہ کہ کوئی جھگڑے کے لیے
لہٰذا گزارش ہے کہ اس سے گریز کیجیے۔
 
Top