• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات ’’ محدث فورم ‘‘ فیس بک پر ۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میں نے پیج کی ایک پوسٹ کے نیچے عمر اثری صاحب کو ٹیگ کیا ہے ، شاید اطلاع پہنچ گئی ہوگی ۔
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جی محترم بھائی جان براؤزر پر سرچ کرنے سے بھی محدث فورم شو نہیں ہو رہا ہے، البتہ کوئی محدث فورم گروپ شو ہوتا ہے،،

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
 
شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
محترم یونس بھائی جان آپ کے فیس بک لایکس پیج میں بھی بہت تلاش کیا مگر ان میں بھی. محدث فورم، پیج شو نہیں ہو رہا ہے،،

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
براہ کرم لنک درست کریں. یا مجھے انوائٹ کریں. میری آئڈی
فورم پیج کا لنک میرے پاس تو درست کھل رہا ہے ، البتہ آپ کی آئی ڈی کا لنک میرے پاس نہیں کھل رہا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمر اثری بھائی کے دئیے گئے لنک کو کلک کرنے سے میرا اپنا ہی فیس بک پرفائل اوپن ہو جاتا ہے...ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
محترم یونس بھائی جان آپ کے فیس بک لایکس پیج میں بھی بہت تلاش کیا مگر ان میں بھی. محدث فورم، پیج شو نہیں ہو رہا ہے،،

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بنیامین بھائی!
آپ کی دوستی کی درخواست کو قبول کر لیا ہے..جزاک اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
پیج کی سیٹنگ کو واقعتا کوئی مسئلہ ہے ، میں نے لاگ آوٹ ہو کر پیج کا لنک کھولا تو انہوں نے کہا کہ آپ کا مطلوبہ لنک یا تو حذف و تبدیل ہو چکا ہے ، یا پھر آپ غیر متعلقہ صفحے کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
میں نے پیج کی ایک پوسٹ کے نیچے عمر اثری صاحب کو ٹیگ کیا ہے ، شاید اطلاع پہنچ گئی ہوگی ۔
نہیں شیخ محترم!
اطلاع نہیں پہونچی.
اللہ خیر کرے.
جی محترم بھائی جان براؤزر پر سرچ کرنے سے بھی محدث فورم شو نہیں ہو رہا ہے، البتہ کوئی محدث فورم گروپ شو ہوتا ہے،،
صد فیصد متفق.
بالکل یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ھے.
پیج کی سیٹنگ کو واقعتا کوئی مسئلہ ہے
مجھے بھی یہی محسوس ھو رھا ھے.
شاید privacy کی دقت ھو.
واللہ اعلم بالصواب.

اللہ خیر کرے.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محدث فتوی سائٹ کے علاوہ مزید کچھ اس سے ملتے جلتے نام سے پیج کھل رہے ہیں مگر جس پر یہاں بتایا گیا ہے اور تصویر بھی لگی ہوئی ہے کہ پیج پر میرے پاس بھی ایرر ہے شائد سیٹنگ میں پرابلم ہے جیسے پبلک کو چک کرنا، اسے دوبارہ چیک کریں یا ہو سکتا ہے فیس بک پر رجسٹریشن کے دوران کچھ آپشن نامکمل رہ گئے ہوں، دوبارہ پیج بنا لیں اور اسے مکمل کرنے تک بند نہ کریں۔ شکریہ

والسلام
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کیا آپ "فیس بک ایپ" کے ذریعے زیارت /تلاش کی کوشش کر رہے ہیں؟
متفق
اگر ہاں...تو پھر ایک مرتبہ براؤزر سے یہ کام کر کے بتائیں..
Chrome اور Uc Browser دونوں سے کوشش کر لی. لیکن کامیابی نہ ملی. اور میرے پاس کمپیوٹر ھے نہیں.
البتہ محدث فتوی کے پیج تک رسائ ھو گئ...
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محترم @حافظ اختر علی صاحب سے گزارش ہے کہ محدث فیس بک پیج کے اس مسئلے کو حل کریں ، یا ہمیں مکمل اختیارات دیں ۔ یعنی ’’ محرر ‘‘ سے ’’ مسئول ‘‘ کا درجہ دیں ۔ کیونکہ پیج میں جو پرابلم ہے ، اس کو درست کرنے کی ہمیں اجازت نہیں ۔
 
Top