• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

♥ آپ کس قسم کا دل رکھتے ہیں ♥

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
هناك قلوب تنبض ويهزهــا سماع أغنية ♥

کچھ دل ایسے ہیں جو موسیقی سن کر دھڑکتے اور حرکت کرتے ہیں

وقلوب تنبض فتبكــي علي أنهزام فريق ♥
اور ایسے دل بھی ہیں جو کسی ٹیم کے ہارنے پر روتے اور دھڑکتے ہیں

وقلوب تنبض تتقطع أسي علي فوات نصيبهــا من الدنيــا ♥

اور ایسے دل بھی ہیں جو دنیا کے مال و دولت کے چھن جانے پر پریشان اور غم زدہ ہو جاتے ہیں

وقلوب تنبض تهزها آيه من كتاب الله ♥
اور ایسے دل بھی ہیں جو کتاب اللہ کی ایک آیت سن کر دھڑکتے اور کانپ جاتے ہیں


فانظر أي القلوب قلبك!؟

دیکھیں !! ان میں سے آپ کا دل کونسا ہے

وبادر بالهجرة إلي الله ♥

اور اللہ کی طرف جلدی رجوع کریں


اللهم إجعل قلوبنا عامره بذكرك ♥


اے اللہ ہمارے دلوں کو اپنی یاد اور ذکر سے بھر دے

اللهم يآ مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك ♥

اے دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھنا



♥
__________________
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وقلوب تنبض تهزها آيه من كتاب الله ♥
اور ایسے دل بھی ہیں جو کتاب اللہ کی ایک آیت سن کر دھڑکتے اور کانپ جاتے ہیں
اے اللہ ہمارا دل بھی ایسا ہی بنادے ۔آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
‎‏

اے اللہ ہمارے دلوں کو اپنی یاد اور ذکر سے بھر دے

اللهم يآ مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك ♥

اے دلوں کو پھیرنے والے ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھنا



♥
__________________
‏‎ ‎
آمین ثمہ آمین یا رب العلمین
 
Top