• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﮩﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
پیارے بھائی جان آپ کس چیز کو اجتہاد سمجھ رہے ہیں
اگر آپ فقہی مسائل کے قرآن و حدیث سے استنباط کرنے کو اجتہاد کہ رہے ہیں تو وہ مجھ جیسا عامی اہل الحدیث شاید کما حقہ نہ کر سکتا ہو
البتہ اگر آپ بعض مسائل میں فقہاء کے دلائل کو دیکھ کر اس میں اقرب الی الصواب کے فیصلہ کرنے کو بھی اجتہاد ہی تصور کرتے ہیں تو پھر وہ تو ہم میں سے بہت سے لوگ (بقول آپکے دھوکا باز) کر سکتے ہیں جیسا کہ اوپر جج والی مثال سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مختلف ججوں کے آپس میں اختلافی فیصلوں میں سے اقرب الی الصواب فیصلے کے اوپر آپ جیسے دیندار لوگ بھی ٹی وی پر بحث کرتے نظر آتے ہیں حتی کہ شیخ مفتی عدنان کاکا خیل وغیرہ جیسے لوگ بھی ان ججوں کے مختلف فیصلوں پہ میڈیا پہ باتیں کرتے نظر آتے ہیں حالانکہ وہ قانون کو ججوں سے زیادہ نہیں جانتے
امید ہے کچھ سمجھا سکا ہوں گا
کسی جج کے فیصلہ پر تبصرہ کرنا اور بات ہے کسی جج کے فیصلہ کے خلاف فیصلہ کو نافذ کرنا الگ بات۔
پہلی بات کا حق بھی گو سب کو نہیں ہوتا اہلِ فن کر سکتے ہے۔ مگر اس جج کے فیصلہ کے خلاف عمل درآمد کی کوشش توہین عدالت تو ہے ہی فتنہ انگیزی بھی ہے۔ فتنہ انگیزی کو اللہ تعالیٰ نے قتل سے بڑھ کر شدید عمل کہا ہے۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
آپ نے بالکل صحیح نشاندہی کی کہ جب کوئی حنفی اکٹھی تین طلاق دے بیٹھتا ہے تو ایسون مین سے چند ایک لا علم غیر مقلد بن جاتے ہین دنیاوی فائدہ کی خاطر۔
شدید دکھ کی بات یہ ہے کہ غیر مقلدین ایسے متاچرین کی تلاش میں رہتے ہیں اور بغلیں بجاتے نظر آتے ہیں کہ شکار ہاتھ لگا۔ طلاق جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناپسند فرمایا اور طلاق کی خبر پر غمگین ہوتے یہ غیر مقلدین خوشیاں مناتے نظر آتے ہیں۔ اللہ ہدایت دے

مجھے کسی کی صفائی پیش کرنے کی ضرورت نہیں میں تو حقائق پیش کروں گا ان شاء اللہ۔
اہل الرائے انہیں کہا جاتا ہے جو رائے کے اہل ہوں۔ ابو حنیفہ رحمۃ اللہ اسم با مسمیٰ تھے۔ ان کی رائے کے مقابلہ میں کسی دوسرے کی رائے کی ذرا بھی وقعت نہیں۔ یہ میرا ذاتی خیال نہیں بلکہ خیر القرون والے انہیں ایسا ہی یقین رکھتے تھے۔
دوسری اہم بات کہ ابو حنیفہ رحمۃ اللہ نے ہر فیلڈ کے ماہرین کی مشاورت سے فقہ مدون کی اور مشاورت میں غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔
بات ہمیشہ ’’اہل‘‘ کی مانی جانی چاہیئے نہ کہ ’’نااہل‘‘ کی۔ ابو حنیفہ مانے ہوئے فقیہ تھے اور دین میں فقیہ ہی کی بات معتبر ہوتی ہے غیر فقیہ کی نہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فقہا ہی کی طرف رجوع کا حکم دیا ہے سفیہوں کی طرف نہیں۔
فضولیات.....

میرا رب اللہ ہے.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شدید دکھ کی بات یہ ہے کہ غیر مقلدین ایسے متاچرین کی تلاش میں رہتے ہیں اور بغلیں بجاتے نظر آتے ہیں کہ شکار ہاتھ لگا۔ طلاق جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناپسند فرمایا اور طلاق کی خبر پر غمگین ہوتے یہ غیر مقلدین خوشیاں مناتے نظر آتے ہیں۔ اللہ ہدایت دے
دکھ کی بات تو یہ ہے کہ مقلدین حنفیہ کے کچھ ملّے ایسے متاثرین کی تلاش میں رہتے ہیں، کہ اس عورت کے ساتھ بدکاری بنام حلالہ کریں!
دوسری اہم بات کہ ابو حنیفہ رحمۃ اللہ نے ہر فیلڈ کے ماہرین کی مشاورت سے فقہ مدون کی اور مشاورت میں غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔
حنفی مقلدوں میں سے کئی نے امام ابو حنیفہ کو نبی جو سمجھ رکھا ہے!
اہل الرائے انہیں کہا جاتا ہے جو رائے کے اہل ہوں۔
یہ حنفی مقلدین کے ایک نئی فریب کاری ہے! اور غالباً اس فریب کو اکاڑی صاحب نے ایجاد کیا ہے، اگر یہ ان سے قبل کسی نے ایجاد کی ہے تو فروغ دینے میں اکاڑی کا بہت ہاتھ ہے!
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ اسم با مسمیٰ تھے۔ ان کی رائے کے مقابلہ میں کسی دوسرے کی رائے کی ذرا بھی وقعت نہیں۔
جی ! ہو گی، فقہ اہل الرائے میں! لیکن فقہ اہل الحدیث میں امام صاحب کی رائے مردود ہے!
یہ میرا ذاتی خیال نہیں بلکہ خیر القرون والے انہیں ایسا ہی یقین رکھتے تھے۔
آپ کا خیال باطل ہے!
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
سبحان اللہ!
میں حیران و پریشان ہوں. پہلے صرف سنا تھا. لیکن آج اپنے سامنے دیکھ لیا کہ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں لوگ کس قدر غلو کرتے ہیں.
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

دکھ کی بات تو یہ ہے کہ حنفی بدکار ملّے ایسے متاثرین کی تلاش میں رہتے ہیں، کہ اس عورت کے ساتھ بدکاری بنام حلالہ کریں!

حنفی مقلدوں میں سے کئی نے امام ابو حنیفہ کو نبی جو سمجھ رکھا ہے!

یہ حنفی مقلدین کے ایک نئی فریب کاری ہے! اور غالباً اس فریب کو اکاڑی صاحب نے ایجاد کیا ہے، اگر یہ ان سے قبل کسی نے ایجاد کی ہے تو فروغ دینے میں اکاڑی کا بہت ہاتھ ہے!

جی ! ہو گی، فقہ اہل الرائے میں! لیکن فقہ اہل الحدیث میں امام صاحب کی رائے مردود ہے!

آپ کا خیال باطل ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی ابن داؤد صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. میرے دل کی بات لکھ دی آپ نے.

میرا رب اللہ ہے.
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
شدید دکھ کی بات یہ ہے کہ غیر مقلدین ایسے متاچرین کی تلاش میں رہتے ہیں اور بغلیں بجاتے نظر آتے ہیں کہ شکار ہاتھ لگا۔ طلاق جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناپسند فرمایا اور طلاق کی خبر پر غمگین ہوتے یہ غیر مقلدین خوشیاں مناتے نظر آتے ہیں۔ اللہ ہدایت دے
دکھ کی بات تو یہ ہے کہ حنفی بدکار ملّے ایسے متاثرین کی تلاش میں رہتے ہیں، کہ اس عورت کے ساتھ بدکاری بنام حلالہ کریں!
اس سے قطع نظر کہ ابن داود صاحب نے بازاری زبان استعمال کی ہے میں صرف اس میں سے نکتہ کی بات ہی عرض کروں گا۔
ابن داود کے مطابق نکاح بھی بدکاری ہی ہے۔
مین ایک اہم بات کی طرف نشاندہی ضرور کروں گا کہ حنفی ملاں (بقول ابن داود) حلالہ کرکے زنا کرتا ہے تو اس کا زنا ایک محدود مدت تک ہی ہوگا یعنی دوچار دن۔
جو عورت تین طلاق کے بعد اس کے لئے حرام ہو چکی تھی اسے غیر مقلدین اس پر حلال قرار دے دیتے ہیں اور انہیں ساری عمر زنا پر لگا دیتے ہیں۔ ان سے حرامی اولاد بھی ہوتی ہے۔ العیاز باللہ
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
دوسری اہم بات کہ ابو حنیفہ رحمۃ اللہ نے ہر فیلڈ کے ماہرین کی مشاورت سے فقہ مدون کی اور مشاورت میں غلطی کا امکان نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔
حنفی مقلدوں میں سے کئی نے امام ابو حنیفہ کو نبی جو سمجھ رکھا ہے!
یہ کوئی علمی بات نہین جس پر سوائے افسوس کرنے کے کیا کہا جائے۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
یہ حنفی مقلدین کے ایک نئی فریب کاری ہے! اور غالباً اس فریب کو اکاڑی صاحب نے ایجاد کیا ہے، اگر یہ ان سے قبل کسی نے ایجاد کی ہے تو فروغ دینے میں اکاڑی کا بہت ہاتھ ہے!
جناب کیا کہوں کہ آپ کو سمجھ ہینہیں کہ کیا کہنا ہے اور کیا کہ رہا ہوں۔ آپ کی تحریر نشانِ راہ ہے کہ یہ بات قدیم ہے۔ نہ تو یہ میری فریب کاری ہے اور نہ ہی اوکاڑوی رحمۃ اللہ کی۔ ابن داود کی اپنی تحریر کے ہائی لائٹڈ فقرہ کو بغور پڑھیں وہ بتا رہا ہے کہ یہ بات سلف سے ہی تسلیم شدہ ہے۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
یہ میرا ذاتی خیال نہیں بلکہ خیر القرون والے انہیں ایسا ہی یقین رکھتے تھے۔
آپ کا خیال باطل ہے!
احناف کے خلاف ایسا بھی کیا غصہ کہ الٹی سیدھی ہانکنے لگ گئے۔ کسی کی بات پر اعتراض کیسے کرنا ہے آپ کو اس کی شد بد ہی نہیں علمی ابحاث کو کیا سمجھو گے۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس شخص کو محدث فورم پر شائد اسی لئے ’’رکھا‘‘ ہؤا ہے کہ احناف مسلک کو پسند رکھنے والون کی پوسٹس کو نامتفق ریٹ کرنا ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top