• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻓﻘﮩﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
اس شخص کو محدث فورم پر شائد اسی لئے ’’رکھا‘‘ ہؤا ہے کہ احناف مسلک کو پسند رکھنے والون کی پوسٹس کو نامتفق ریٹ کرنا ہے۔
آپ کچھ بھی سمجھیں. قرآن و حدیث کا مذاق اڑانے والے بے شرم ہوتے ہیں. انکے اندر سے عقل رخصت ہو جاتی ہے. لہذا آپ کچھ بھی کہیں.
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی نصیحت قبول کرتے ہوئے ترمیم کرتا ہوں!
مگر یہ صاحب بھی توحد کرتے ہیں!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی نصیحت قبول کرتے ہوئے ترمیم کرتا ہوں!
مگر یہ صاحب بھی توحد کرتے ہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حد نہیں بہت حد. یہ صرف طعن و تشنیع کے لئے تشریف لائے ہیں
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حد نہیں بہت حد. یہ صرف طعن و تشنیع کے لئے تشریف لائے ہیں
یہ تہمت ہے۔ میری ابتدائی پوسٹس کو پڑھ لیا جائے۔ ان پر جو بھوڈا تبصرہ بلکہ یہ کہنا چاہیئے کہ غیظ و غضب ڈھایا گیا وہ ہضم نہیں ہو رہا۔ کوئی میری ذات پر کیچڑ اچھالتا وہ قابلِ برداشت تھا۔ مگر جب ایک سنت کی توہین کی گئی تو یہ ہضم نہیں ہو رہی۔
تعصب کی انتہا یہ کہ آپ سب حواری بنے ہوئے ہیں۔ ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہ تہمت ہے۔ میری ابتدائی پوسٹس کو پڑھ لیا جائے۔ ان پر جو بھوڈا تبصرہ بلکہ یہ کہنا چاہیئے کہ غیظ و غضب ڈھایا گیا وہ ہضم نہیں ہو رہا۔ کوئی میری ذات پر کیچڑ اچھالتا وہ قابلِ برداشت تھا۔ مگر جب ایک سنت کی توہین کی گئی تو یہ ہضم نہیں ہو رہی۔
تعصب کی انتہا یہ کہ آپ سب حواری بنے ہوئے ہیں۔ ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے۔
جناب آپ کی تو فقہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ک انکار پر مبنی ہے،اور سنت دشمنی حنفی علماء اختیار کرتے ہیں، اور آپ سنت کی توہین آپ کے حنفی علماء کرتے ہیں، اور آپ کو اس کا سبق پڑھایا جاتا ہے!
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جناب آپ کی تو فقہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ک انکار پر مبنی ہے،اور سنت دشمنی حنفی علماء اختیار کرتے ہیں، اور آپ سنت کی توہین آپ کے حنفی علماء کرتے ہیں، اور آپ کو اس کا سبق پڑھایا جاتا ہے!
یہ جو کچھ جناب لکھتے ہو اس کے حساب کی بھی فکر ہے؟
{وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى (40) فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى (41)} [النازعات: 40، 41]
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم وحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ جو کچھ جناب لکھتے ہو اس کے حساب کی بھی فکر ہے؟
{وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى (40) فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى (41)} [النازعات: 40، 41]
جی بالکل اور اسی وجہ سے کہتا ہوں:
جناب آپ کی تو فقہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ک انکار پر مبنی ہے،اور سنت دشمنی حنفی علماء اختیار کرتے ہیں، اور آپ سنت کی توہین آپ کے حنفی علماء کرتے ہیں، اور آپ کو اس کا سبق پڑھایا جاتا ہے!
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جناب آپ کی تو فقہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ک انکار پر مبنی ہے،اور سنت دشمنی حنفی علماء اختیار کرتے ہیں، اور آپ سنت کی توہین آپ کے حنفی علماء کرتے ہیں، اور آپ کو اس کا سبق پڑھایا جاتا ہے!
قارئین کرام آئیے دیکھتے ہیں کہ سنت دشمنی کون کرتا ہے؟
اس طرح:
اہلحدیث کہلانے والوں میں سے ایک کہتا ہے کہ نمبر ایک والا صحیح ہے کوئی کہتا ہے کہ نہیں نمبر دو والا صحیح ہے اور کوئی کہتا ہے کہ نمبر تین والا صحیح ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو متلون مزاج ثابت کرنے کے لئے یہی فرقہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔ حالانکہ ان تصاویر میں دکھایا گیا ایک طریقہ بھہی سنت کے مطابق نہیں۔ سنت طریقہ وہی ہو سکتا ہے جو کسی حدیث کے خلاف نہ ہو۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top