• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﮔﻨﺎﮦ

شمولیت
ستمبر 14، 2011
پیغامات
114
ری ایکشن اسکور
576
پوائنٹ
90
ﻭﮦ ﮐﯿﺴﯽ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺟﺐ ﺩﻋﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﺟﺎﺗﯽ، ﺩﻋﺎ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ
ﺍﭨﮭﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﯽ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ
ﺳﮯ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﯾﺎﺩ ﺁ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﺐ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ
ﻣﻠﯽ- ﮐﯿﺎ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﮨﻮ
ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ
ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ
ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺑﮭﻼ ﮐﺮ ﺳﺐ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ
ﮔﺎ،ﮔﻨﺎﮦ ﺍﯾﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﯿﭽﮭﺎ ﭼﮭﻮﮌﺗﮯ-ﺍﻥ
ﮐﮯ ﺍﺛﺎﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﻥ ﺟﮕﮩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ
ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ.ﮔﻨﺎﮦ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﭘﯿﭽﮭﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﮨﯿﮟ ، ﮐﯿﺎ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ؟ ﮐﯿﺎ
ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺗﮭﯽ؟
ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻋﺎﺋﺸﮯ ﮔﻞ
ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﯽ ، ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺳﭽﯽ ،
ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﺑﺎ ﺣﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ؟
(ﺟﻨّﺖ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﺳﮯ ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ)
 

shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
کیا واقعی سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں ؟ ہمیں کیوں لگتا ہے کہ ہم گناہوں سے توبہ کرلیں گے اور پھر انہیں بھلا کر سب ٹھیک ہو جائے گا ، گناہ ایسے نہیں پیچھا چھوڑتے ۔ ان کے اثار ہمیشہ ان جگہوں پر موجود رہتے ہیں ۔ )

و
قل یعبادی الذین اسرفوا علی انفسھم لا تقنطوا من رحمۃ ، اللہ ان اللہ یغفر الذنوب جمیعا، انہ ھو الغفور الرحیم
٘
(اے نبی) کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیاددتی کی ہے ، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو جاؤ، یقینا اللہ سارے گناہ معاف کردیتا ہے، وہ تو غفور رحیم ہے، (سورۃ الزمر۔۵۳)
تو کیا یونہی معاف کردیتا ہے؟شرط کیا ہے ؟ طریقہ کیا ہے؟
اگلی ہی آیت میں بیان کیا
وانیبوا الی ربکم واسلموا لہ من قبل ان یاتیکم العذاب ثم لا تنصرون٘
پلٹ آؤ اپنے رب کی طرف اور مطیع بن جاؤ اس کے، قبل اس کے کہ تم پر عذاب آجائے اور پھر کہیں سے تمہیں مدد نہ مل سکے۔


دعا گو+محتاج دعا
 
Top