• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻋﻘﻞ اور ﻧﺼﯿﺐ

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
کسی جگہ دوشخص رہتے تھے، ایک کا نام "عقل" تھا اور دوسرے کا نام "نصیب"
ایک دفعہ وہ دونوں کار میں سوار ہو کر ایک لمبے سفر پر نکلے، آدھے راستے میں سنسان راستے پر کار کا پیٹرول ختم ہو گیا، دونوں نے کوشش کی کہ کسی طرح رات گہری ہونے سے پہلے پہلے وہاں سے نکل جائیں،
مگر اتنا پیدل چلنے سے بہتر یہ جانا کہ ادھر ہی وقت گزارلیں جب تک کوئی مددگار نہیں آ جاتا.
عقل نے فیصلہ کیا کہ وہ سڑک کے کنارے لگے ہوئے درخت کے نیچے جا کر سوئے گا
نصیب نے فیصلہ کیا کہ وہ سڑک کے درمیان میں ہی سوئے گا.
عقل نے نصیب سے کہا بھی کہ تو پاگل ہو گیا ہے کیا؟
سڑک کے درمیان میں سونا اپنے آپ کو موت کے منہ میں ڈالنا ہے
نصیب نے کہا؛ نہیں سڑک کے درمیان میں سونا مفید ہے، کسی کی مجھ پر نظر پڑ گئی تو جگا کر یہاں سونے کا سبب پوچھے گا اور ہماری مدد کرے گا اور اس طرح عقل درخت کے نیچے جا کر اور نصیب سڑک کے درمیان میں ہی پڑ کر سو گیا
گھنٹے بھر کے بعد ایک بڑے تیز رفتار ٹرک کا ادھر سے گزر ہوا. جب ٹرک ڈرائیور کی نظر پڑی کہ کوئی سڑک کے بیچوں بیچ پڑا سو رہا ہے
تو اس نے روکنے کی بہت کوشش کی، ٹرک نصیب کو بچاتے بچاتے مڑ کر درخت میں جا ٹکرایا، درخت کے نیچے سویا ہوا بیچارہ عقل کچل کر مر گیا اور نصیب بالکل محفوظ رہا.
سبق

شاید حقیقی زندگی میں کچھ ایسا ہی ہوتا ہے نصیب لوگوں کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتا ہے حالانکہ ان کے کام عقل سے نہیں ہو رہے ہوتے، یہ کہ انکی تقدیر ہوتی ہے!
بعض اوقات سفر سے تاخیر کسی اچھائی کا سبب بن جایا کرتی ہے.
شادی میں تاخیر کسی برکت کا سبب بن جایا کرتی ہے
اولاد نہیں ہو رہی، اس میں بھی کچھ مصلحت ہوا کرتی ہے.
نوکری سے نکال دیا جانا ایک بابرکت کاروبار کی ابتدا بن جایا کرتا ہے. "
مایوس مت ہوا کرو!
حوصلہ مت ہارا کرو!
ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمھارے لئے ناگوار ہو اور وہی تمہارے لئے بہتر ہو!
اور ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لئے بری ہو!
الله پاک بہتر جانتا ہے، تم نہیں جانتے!
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کسی جگہ دوشخص رہتے تھے، ایک کا نام "عقل" تھا اور دوسرے کا نام "نصیب"
ایک دفعہ وہ دونوں کار میں سوار ہو کر ایک لمبے سفر پر نکلے، آدھے راستے میں سنسان راستے پر کار کا پیٹرول ختم ہو گیا، دونوں نے کوشش کی کہ کسی طرح رات گہری ہونے سے پہلے پہلے وہاں سے نکل جائیں،
مگر اتنا پیدل چلنے سے بہتر یہ جانا کہ ادھر ہی وقت گزار لںل جب تک کوئی مددگار نہں آ جاتا.
عقل نے فصلہ کیا کہ وہ سڑک کے کنارے لگے ہوئے درخت کے نیچے جا کر سوئے گا
نصیب نے فصلہ کیا کہ وہ سڑک کے درمیان میں ہی سوئے گا.
عقل نے نصیب سے کہا بھی کہ تو پاگل ہو گیا ہے کیا؟
سڑک کے درمیان میں سونا اپنے آپ کو موت کے منہ میں ڈالنا ہے
نصیب نے کہا؛ نہیں سڑک کے درمیان میں سونا مفید ہے، کسی کی مجھ پر نظر پڑ گئی تو جگا کر یہاں سونے کا سبب پوچھے گا اور ہماری مدد کرے گا اور اس طرح عقل درخت کے نیچے جا کر اور نصیب سڑک کے درمیان میں ہی پڑ کر سو گیا
گھنٹے بھر کے بعد ایک بڑے تیز رفتار ٹرک کا ادھر سے گزر ہوا. جب ٹرک ڈرائیور کی نظر پڑی کہ کوئی سڑک کے بیچوں بیچ پڑا سو رہا ہے
تو اس نے روکنے کی بہت کوشش کی، ٹرک نصیب کو بچاتے بچاتے مڑ کر درخت میں جا ٹکرایا، درخت کے نیچے سویا ہوا بیچارہ عقل کچل کر مر گیا اور نصیب بالکل محفوظ رہا.
سبق:
شاید حقیقی زندگی میں کچھ ایسا ہی ہوتا ہے نصیب لوگوں کو کہاں سے کہاں پہنچا دیتا ہے حالانکہ ان کے کام عقل سے نہںا ہو رہے ہوتے، ییک انکی تقدیر ہوتی ہے!
بعض اوقات سفر سے تاخیر کسی اچھائی کا سبب بن جایا کرتی ہے.
شادی میں تاخیر کسی برکت کا سبب بن جایا کرتی ہے
اولاد نہںہ ہو رہی، اس میں بھی کچھ مصلحت ہوا کرتی ہے.
نوکری سے نکال دیا جانا ایک بابرکت کاروبار کی ابتدا بن جایا کرتا ہے. "
مایوس مت ہوا کرو!
حوصلہ مت ہارا کرو!
ہو سکتا ہے کہ ایک چزن تمھارے لئے ناگوار ہو اور وہی تمہارے لئے بہتر ہو!
اور ہو سکتا ہے کہ ایک چزت تمہںل پسند ہو اور وہی تمہارے لئے بری ہو!
الله پاک بہتر جانتا ہے، تم نہںا جانتے!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمھارے لئے ناگوار ہو اور وہی تمہارے لئے بہتر ہو!
اور ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لئے بری ہو!
الله پاک بہتر جانتا ہے، تم نہیں جانتے!
بے شک
جزاک اللہ خیرا
 
Top