• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

عبد الوکیل

مبتدی
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
142
ری ایکشن اسکور
604
پوائنٹ
0
جزاک اللہ کلیم بھائی آپ نے تو سچ مچ ماحول بنا دیا ہے
اور اس کا اصل کریڈٹ تو
شاھد بھائی
کو جاتا ہے جنہوں نے اس طرف توجہ دلائی
اب اچھے بچوں کی طرح بسم اللہ پڑھ کر کھانا اور چھلکے فورم میں نہیں پھینکنے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک اللہ کلیم بھائی آپ نے تو سچ مچ ماحول بنا دیا ہے
ارے بھائی وکیل ہم ہیں ہی الفاظ کو حقیقت میں بدلنے والے۔
اب اچھے بچوں کی طرح بسم اللہ پڑھ کر کھانا اور چھلکے فورم میں نہیں پھینکنے
کھا تو اس لیے نہیں سکتا کیونکہ میاں ارسلان کی طرف سے دھمکی مل چکی ہے۔ اور چھلکوں سے بچنے کےلیے تو بغیر چھلکوں والا ڈھیر بھی ساتھ لگا دیا تھا۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ارے بھائی وکیل ہم ہیں ہی الفاظ کو حقیقت میں بدلنے والے۔

کھا تو اس لیے نہیں سکتا کیونکہ میاں ارسلان کی طرف سے دھمکی مل چکی ہے۔ اور چھلکوں سے بچنے کےلیے تو بغیر چھلکوں والا ڈھیر بھی ساتھ لگا دیا تھا۔
رفیق طاہر صاحب کی بھی دعوت فرمادیتے
آپ سب اکیلے اکیلے مزہ لے رہے ہو
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارے بھائی وکیل ہم ہیں ہی الفاظ کو حقیقت میں بدلنے والے۔

کھا تو اس لیے نہیں سکتا کیونکہ میاں ارسلان کی طرف سے دھمکی مل چکی ہے۔ اور چھلکوں سے بچنے کےلیے تو بغیر چھلکوں والا ڈھیر بھی ساتھ لگا دیا تھا۔
بتاؤ ذرا میں آپ کو دھمکی دے سکتا ہوں، یار میری دعوت کرنی ہو تو ذرا جیب کو ہوا لگوا لیا کرو۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
رفیق طاہر صاحب کی بھی دعوت فرمادیتے
آپ سب اکیلے اکیلے مزہ لے رہے ہو


بھیا آپ رفیق طاہر صاحب کی دعوت کی بات کرتے ہیں کلیم بھائی تو ہمیں خالی تصویروں پر ٹرخانے کی کوشش کر رہے ہیں-
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
بتاؤ ذرا میں آپ کو دھمکی دے سکتا ہوں، یار میری دعوت کرنی ہو تو ذرا جیب کو ہوا لگوا لیا کرو۔
اگر جیب ہی کٹی ہوئی ہو تو کیا ہو گا ساری ہو انکل جائے گی ۔مونگ پھلی کا مزہ دوبلا کرنا ہو تو اس میں نمک مرچ کا تڑکا لگا لینا چاہئے ۔ لیکن ذرا احتیاط سے نمک سے بلڈ پریشر ہائی ہو تا ہے کبھی کسی کا بلڈ پریشر ہائی ہو جا ئے اور فورم میں جھگڑے شروع ہوجائیں ذرا تڑکا ہلکا لگے۔ایک با ر پھر سب کی دعوت ہو جائے ۔دعوت نامہ میں لکھدوں گا ۔شاہد بھا ئی تقسیم کردیں گے
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240


بھیا آپ رفیق طاہر صاحب کی دعوت کی بات کرتے ہیں کلیم بھائی تو ہمیں خالی تصویروں پر ٹرخانے کی کوشش کر رہے ہیں-
شاہد بھائی اس کا ایک آسان نسخہ ہے ’’مان نہ مان میں تیرا مہمان‘‘ سب کو ولیمہ کی دعوت دیدو ذرا بارات دھوم سے نکلے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بتاؤ ذرا میں آپ کو دھمکی دے سکتا ہوں، یار میری دعوت کرنی ہو تو ذرا جیب کو ہوا لگوا لیا کرو۔


امید ہے کہ اس مرتبہ کلیم بھائی کی جیب کو ہوا لگے گی ان شاءاللہ-
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240

امید ہے کہ اس مرتبہ کلیم بھائی کی جیب کو ہوا لگے گی ان شاءاللہ-
بیکار ہے شاہد بھائی ’’یہ وہ تل نہیں جو تیل دیں‘‘
 
Top