• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻣﻮﻧﮓ ﭘﮭﻠﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﻔﯿﺪ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر جیب ہی کٹی ہوئی ہو تو کیا ہو گا ساری ہو انکل جائے گی ۔مونگ پھلی کا مزہ دوبلا کرنا ہو تو اس میں نمک مرچ کا تڑکا لگا لینا چاہئے ۔ لیکن ذرا احتیاط سے نمک سے بلڈ پریشر ہائی ہو تا ہے کبھی کسی کا بلڈ پریشر ہائی ہو جا ئے اور فورم میں جھگڑے شروع ہوجائیں ذرا تڑکا ہلکا لگے۔ایک با ر پھر سب کی دعوت ہو جائے ۔دعوت نامہ میں لکھدوں گا ۔شاہد بھا ئی تقسیم کردیں گے
بھائی کیسی بات کرتے ہیں ایک تو ہم ویسے ہی گرم چیزیں کھائیں تو پیٹ میں درد اٹھنے لگتا ہے،کچھ ٹھنڈا منگوائیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاہد بھائی اس کا ایک آسان نسخہ ہے ’’مان نہ مان میں تیرا مہمان‘‘ سب کو ولیمہ کی دعوت دیدو ذرا بارات دھوم سے نکلے
کس کی بارات نکل رہی ہے؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
بھائی آپ دعوت نامہ لکھدو۔میں تقسیم کردیتا ھوں ان شاءاللہ
بھائی صاحب: دن تاریخ ،الداعی، چشم براہ،مقام تقریب کا تعین فراما دیں۔لیکن ایک بات دھیان رکھیں کہ جسکی بارات جانی ہے ان کو ’’مایوں بٹھا دینا‘‘ایسا کرنا شبھ ہے
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
نکالیں ویٹینگ لسٹ میں سے
کنفرم کراکر بھی کیا فائدہ ہوگا جب ابھی تک آپ حضرات ہی کی خاطر مدارات نہیں ہورہی ہے اور میزبان صاحب کا حال یہ کہ خود تو حقیقی مونگ پھلیوں کا مزا لے رہے ہیں اور آپ حضرات کو خیالی مونگ پھلیوں کی دعوت دی جارہی ہے فکر مت کرو ارسلان بھائی اللہ آپ کی دلی مرادوں کو پورا کرے گا اچھا ایک بات تو بتاؤ آپ تا کنجوس نہیں ہیں بس اپنے کسی بچے کے عقیقہ کی ہی دعوت کر ڈالو سنا ہے فورم والے آپ کی دریا دلی کی بہت تعریف کرتے ہیں ۔خاص کر شاکر بھائی تو آپ کے بہت فین ہیں۔ اور ارسلان بھائی معلوم ہے آپ کو کہ کلیم کا مطلب کیا ہے کلیم کا مطلب ہے جو صرف کلام سے کام چلائے اور شاہد کا مطلب ہے جو کلام کی شہادت دے اور ارسلان کا مطلب ہے جو دعوت کو ارسال کرے اور وکیل کا مطلب ہے جو دعوت کی وکالت کرے اور عابد کا مطلب جو اللہ کی عبادت کرکے دعاء مانگے۔ تو بھائی ہم تو دعاء مانگ رہے ہیں کہ دیکھئے ارسلان صاحب کب دعوت نامہ ارسال کرتے ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کنفرم کراکر بھی کیا فائدہ ہوگا جب ابھی تک آپ حضرات ہی کی خاطر مدارات نہیں ہورہی ہے اور میزبان صاحب کا حال یہ کہ خود تو حقیقی مونگ پھلیوں کا مزا لے رہے ہیں اور آپ حضرات کو خیالی مونگ پھلیوں کی دعوت دی جارہی ہے فکر مت کرو ارسلان بھائی اللہ آپ کی دلی مرادوں کو پورا کرے گا اچھا ایک بات تو بتاؤ آپ تا کنجوس نہیں ہیں بس اپنے کسی بچے کے عقیقہ کی ہی دعوت کر ڈالو سنا ہے فورم والے آپ کی دریا دلی کی بہت تعریف کرتے ہیں ۔خاص کر شاکر بھائی تو آپ کے بہت فین ہیں۔
الحمدللہ
اللہ تعالیٰ شاکر بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ وہ ہم سے محبت کرتے ہیں۔
ویسے یہ دریا دلی والا چکر ہمیں پھانسنے کے لیے تو نہیں ہے۔۔۔ابتسامہ
اور ارسلان بھائی معلوم ہے آپ کو کہ کلیم کا مطلب کیا ہے کلیم کا مطلب ہے جو صرف کلام سے کام چلائے اور شاہد کا مطلب ہے جو کلام کی شہادت دے اور ارسلان کا مطلب ہے جو دعوت کو ارسال کرے اور وکیل کا مطلب ہے جو دعوت کی وکالت کرے اور عابد کا مطلب جو اللہ کی عبادت کرکے دعاء مانگے۔ تو بھائی ہم تو دعاء مانگ رہے ہیں کہ دیکھئے ارسلان صاحب کب دعوت نامہ ارسال کرتے ہیں
واہ جناب کیا بات ہے، یعنی میں نام کے مطلب کی وجہ سے پھنس گیا۔ خیال کیجئے گا کہیں ہمارے دعوت نامہ کے انتظار میں آپ دادا نہ بن جائیں۔۔۔ابتسامہ
بھائی جان آپ دعا مانگ رہے ہیں تو پہلے یہاں دعا مانگئے کیوں کہ یہ کام ہو گیا تو پھر دعوت ہی دعوت۔۔۔ابتسامہ
رمضان المبارک اور ہمارے ارسلان بھائی کے لئے خصوصی دعا
 
Top