• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

1000 مراسلات پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارے بھائیو! ہم تو ساجد بھائی کے اس پرانے سٹائل کو جانتے ہیں۔۔۔۔ مبارک ہو ساجد بھائی۔۔۔۔ ویسے ساجد بھائی میں کہاں پہنچ گیا ہوں لیکن ایک بار بھی کسی نے مبارک نہیں دی۔۔۔ اب 9 ہزار پر لازمی مبارکباد ملنی چاہیے۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ساجد اور شاہد (واہ واہ آپ دونوں تو ہم قافیہ بھی ہیں) بھائی! آپ دونوں کو شادی اور ہزار پوسٹس کی دلی مبارکباد
کیا بات ہے جی۔۔۔قسمت کی بات ہے۔۔۔ پوسٹوں کے ساتھ ساتھ شادی کی بھی مبارکبادیں۔۔۔ کیا بات ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی آپ کو کس کس بات کی مبارکباد دوں؟
آپ کے ریکارڈ توڑنے کے لئے، کیونکہ میں فارغ ہوتے ہی تمام لوگوں کا ریکارڈ توڑنے والا ہوں.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مبارک باد قبول کی جاتی ہے. ابتسامہ
ابھی دیکھنا ارسلان بھائی کیسے مجھے نیچا دکھاتے ہیں، ابتسامہ
عامر بھائی آپ ہمیں ایک ہزار سے نو ہزار تک مبارکباد دیں۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ کے ریکارڈ توڑنے کے لئے، کیونکہ میں فارغ ہوتے ہی تمام لوگوں کا ریکارڈ توڑنے والا ہوں.
اچھا پھر ذرا میرا ریکارڈ توڑ کر دکھانا۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر
بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔
اس فورم کے ایک ممبر جو ، مبتدی سے مشہور رُکن اور اب اپنی 1000 پوسٹس مکمل کرنے کے بعد شنیئر رُکن کے عہدے پر فائز ہو چُکے ہیں۔ ان ممبر کو فورم کو جوائن کیئے تقریبا ڈھائی سال ہو چُکے ہیں ، بزی ہونے کی وجہ سے خاص کر شادی کے بعد مصروفیت ایسی ہوئی کہ وقت دینا مشکل سا ہو گیا ۔ مگر ایک بار پھر اس فورم میں واپس اور 1000 پوسٹس کر ڈالی ۔ 1000 مراسلات اور نئے عہدے پر فائز ہونے پر انہیں تمام ممبران کی جانب سے بہت بہت مبارکباد دی جاتی ہے۔​
ان ممبر کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا، جتنا جاتنا تھا بتا دیا ، اُمید کرتے ہیں کہ اب ہمارے یہ بھائی اس فورم پر اپنا کام جاری رکھیں گے اور دوسروں کو اپنی شیئرنگ سے مُستفید کرواتے رہیں گے ان شاءاللہ۔​
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
بھائی صاحب کی کاگردگی کچھ یوں ہے​
شمولیت: مارچ 09، 2011​
پیغامات: 1,020​
تمغے کے پوائنٹ: 206
صنف: مرد​
سالگرہ: دسمبر 12، 1983 (عمر: 29)​
پیشہ: گورنمنٹ جاب​
دوست : 6​
موضوعات کی تعداد : 94​
اچھا ویسے میں محمد آصف مغل بھائی کے بارے میں سمجھ رہا تھا۔
مبارک ہو جناب۔۔۔۔ ویسے یار کبھی کبھی آنے والا ایک ہزار پر مبارکباد اور ہم نو ہزار تک ایسے ہی۔۔۔ اگلا نمبر ہمارا ہونا چاہیے۔۔۔ابتسامہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
آپ کے لئے صرف میری صحیح بخاری کی پوسٹ ہی کافی ہوگی. باقی ابھی مستقبل میں بہت سا کام جمع کیے بیٹھا ہوں، آپ گھبرائے نہیں آپ کا ریکارڈ توڑنا چاہوں تو ایک مہیں کے اندر ہی توڑ سکتا ہوں، ابتسامہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ویسے بھائیو! مجھے اور عامر بھائی کو ایک اور چیز کی مبارک بھی دو۔۔۔۔ ہم اپنے پرانے عہدے پر لوٹ آئے ہیں۔۔۔۔ ابتسامہ
میں بھی رکن خاص سے خوش ہوں.
 
Top