• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

1000 مراسلات پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
ساجد بھائ ایک ہزار پوسٹ کرنے والے بھائ کو مبارک پہنچا دیجیۓ۔ اب پتہ نہیں وہ کون ہیں؟
کہیں وہی تو نہیں جن کے گھر ہم نے اپریل میں اپنے پاکستان کے مختصر دورے کے دوران کھانا کھایا تھا؟
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بہت بہت شکریہ بابر بھائی
آپ نے تو مجھے بھی کچھ کچھ یاد کروا دیا ہے۔
نعیم یونس بھائی نہیں آ سکے تھے۔ البتہ ایک اور بھائی واقعی تشریف لائے تھے۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ساجد بھائ ایک ہزار پوسٹ کرنے والے بھائ کو مبارک پہنچا دیجیۓ۔ اب پتہ نہیں وہ کون ہیں؟
کہیں وہی تو نہیں جن کے گھر ہم نے اپریل میں اپنے پاکستان کے مختصر دورے کے دوران کھانا کھایا تھا؟
کچھ ایسا ہی سمجھ لیں بھائی ؟ کہ یہ بھائی وہیں‌ جن سے ملنے کے لیے آپ اتنی دور سے تشریف لائے تھے کہیں‌آپ بھی وہی تو نہیں‌جو ریاض سے ، کراچی پھر لاہور پھر ڈی آئی جی پھر واپس لاہور پھر کہیں‌اور پھر پتہ نہیں‌کہاں کہاں‌سے اتنا سفر کر کے ہم بھائیوں سے آئے واقعی آپ وہی تو نہیں‌ہاہاہاہا
میرے لیے وہ مُلاقات یقینا ایک یادگار لمحہ تھا ، افسوس اُس دن ایک بھائی رہ گئی تھے جن سے آپ کی مُلاقات کروانی باقی تھی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بہت بہت شکریہ بابر بھائی
آپ نے تو مجھے بھی کچھ کچھ یاد کروا دیا ہے۔
نعیم یونس بھائی نہیں آ سکے تھے۔ البتہ ایک اور بھائی واقعی تشریف لائے تھے۔
ہمم آپ کو کیا یاد آگیا بتانا ذرا بھائی ؟؟؟؟؟؟؟
 
Top