• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

12 ربیع الاول ! امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جدائی کا غم :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا سے کوچ فرمانا :


1508653_497216917083241_7125573832285717777_n.jpg

عن أَنَس بْنُ مَالِكٍ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كَانَ يُصَلِّى لَهُمْ فِى وَجَعِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- الَّذِى تُوُفِّىَ فِيهِ حَتَّى إِذَا كَانَ يَوْمُ الاِثْنَيْنِ - وَهُمْ صُفُوفٌ فِى الصَّلاَةِ - كَشَفَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- سِتْرَ الْحُجْرَةِ فَنَظَرَ إِلَيْنَا وَهُوَ قَائِمٌ كَأَنَّ وَجْهَهُ وَرَقَةُ مُصْحَفٍ. ثُمَّ تَبَسَّمَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- ضَاحِكًا - قَالَ - فَبُهِتْنَا وَنَحْنُ فِى الصَّلاَةِ مِنْ فَرَحٍ بِخُرُوجِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- وَنَكَصَ أَبُو بَكْرٍ عَلَى عَقِبَيْهِ لِيَصِلَ الصَّفَّ وَظَنَّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- خَارِجٌ لِلصَّلاَةِ فَأَشَارَ إِلَيْهِمْ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- بِيَدِهِ أَنْ أَتِمُّوا صَلاَتَكُمْ - قَالَ - ثُمَّ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فَأَرْخَى السِّتْرَ - قَالَ - فَتُوُفِّىَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- مِنْ يَوْمِهِ ذَلِكَ.


(صحیح المسلم: 971, باب استخلاف الامام.. )
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہماء سے خطاب :

12373380_757346514395522_5827229409277228063_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
1400سال پہلے 12ربیع الاول نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کا دن مدینہ میں قیامت کا عالم تھا ۔ یہ وہ دن تھا جب صحابہ کرام رضی الله عنہم اجمعین کے کلیجے غم سے پھٹےجا رھے تھے۔ جب دنیا میں وحی کا سلسلہ ختم ھو گیا۔ جب عمر فاروق رضی الله عنہ اپنے ھوش کھو بیٹھے ، وہ دن کہ جس کے بعد حضرت فاطمہؓ کو مسکراتے نہیں دیکھا گیا جس کے بعد حضرت بلال ؓ نے آذان دینا چھوڑدی مدینہ منورہ سے چلے گئے ، جب زمین پھکار اٹھی کہ سوائے ابلیس کے دنیا میں سب دکھی ہیں کفار اور منافقین میں عید کا سما تھا، اور آج کل عید میلاد النبی ? کن کی مشابع ھے ۔۔ صحابہ کرام ؓ و مومنین کے یا کفار اور منافقین کے ۔?

الله پاک ہم سب کو سمجھ عطاء فرمائے

آمین یا رب العالمین
 
Top