• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محدث فورم کے بعض لنکس پر ارر آتا ہے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم ذمہ داران فورم!
میں اپنے فیس بوک پیج پر محدث فورم کے لنکس جواب میں شیئر کرتا ہوں. لیکن کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ لنکس پر ارر آتا ہے. براہ کرم حل بتائیں. ایک نمونہ ملاحظہ فرمائیں:
Screenshot_2016-11-17-23-46-31.png
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کے علاوہ تو کوئی اور وجہ نظر نہیں آتی کہ بعض دفعہ لنک پیسٹ کرنے میں اس کے اندر کچھ کمی بیشی ہوجاتی ہے ، یوں لنک نہیں کھلتا ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کے علاوہ تو کوئی اور وجہ نظر نہیں آتی کہ بعض دفعہ لنک پیسٹ کرنے میں اس کے اندر کچھ کمی بیشی ہوجاتی ہے ، یوں لنک نہیں کھلتا ۔
محترم شیخ!
سمجھ میں نہیں آیا. کیا اپنے آپ لنک میں کمی بیشی ہوجاتی ہے؟؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم ذمہ داران فورم!
میں اپنے فیس بوک پیج پر محدث فورم کے لنکس جواب میں شیئر کرتا ہوں. لیکن کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ لنکس پر ارر آتا ہے. براہ کرم حل بتائیں. ایک نمونہ ملاحظہ فرمائیں:
18004 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہی لنک میری ٹائم لائن پر پیسٹ کر کے دیکھیں.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہی لنک میری ٹائم لائن پر پیسٹ کر کے دیکھیں.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حکم کی تعمیل کر دی گئی ہے کہ بزرگوں کے حکم کی تعمیل میں دیر نہیں کرنی چاہیے.... ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حکم کی تعمیل کر دی گئی ہے کہ بزرگوں کے حکم کی تعمیل میں دیر نہیں کرنی چاہیے.... ابتسامہ
گویا ثابت ہوا کہ بزرگوں کی فیس بک اور محدث فورم کے لنک میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔ابتسامہ
upload_2016-11-18_11-8-23.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
نیچے شیخ فیض الابرار حفظہ اللہ کے تصدیقی دستخط بھی موجود ہیں۔۔ابتسامہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
محترم مسئلہ ہے. آپ ایک بار لنک پر کلک کر کے دیکھ لیں.......ابتسامہ
جی ایک ہی بار کلک کرنے پر فورم کے مذکورہ مضمون تک بآسانی پہنچ گیا ہوں۔۔الحمد للہ

لیکن آج صبح ایک اورتھریڈ کا لنک دیکھا جو کسی اور نے شیئر کیا ہوا تھا تو وہ اس طرح نظر آرہا تھا۔
upload_2016-11-18_14-37-21.png

جبکہ یہ ہی تھریڈ ابھی تک فورم پر موجود ہے۔۔ابتسامہ!
 
Top