• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

53 چیزیں جن سے رسول اللہ ﷺ اللہ کی پناہ مانگتے تھے

شمولیت
اگست 23، 2016
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
53
*53 چیزیں جن سے رسول اللہ ﷺ اللہ کی پناہ مانگتے تھے...*

1. جہنم کے عذاب سے۔ [بخاری: 6368]

2. قبر کے عذاب سے۔ [ترمذی: 3503]

3. برے خاتمے سے۔ [بخاری: 6616]

4. قرض سے۔ [بخاری: 6368]

5. برے دوست سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

6. بے بسی سے۔ [مسلم: 2722]

7. بزدلی سے۔ [مسلم: 2722]

8. کنجوسی سے۔ [مسلم: 2722]

9. غم سے۔ [ترمذی: 3503]

10. مالداری کے شر سے۔ [مسلم: 2697]

11. فقر کے شر سے۔ [مسلم: 2697]

12. ذیادہ بڑھاپے سے۔ [بخاری: 6368]

13. جہنم کی آزمائش سے۔ [بخاری: 6368]

14. قبر کی آزمائش سے۔ [بخاری: 6368]

15. شیطان مردود سے۔ [بخاری: 6115]

16. محتاجی کی آزمائش سے۔ [بخاری: 6368]

17. دجال کے فتنے سے۔ [بخاری: 6368]

18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ [بخاری: 6367]

19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ [مسلم: 2739]

20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739]

21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔ [مسلم: 2739]

22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ [نسائی: 5460]

23. ذلت سے۔ [نسائی: 5460]

24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ [ابن ماجہ: 3837]

25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ [ابن ماجہ: 3837]

26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ [ابن ماجہ: 3837]

27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ [ابن ماجہ: 3837]

28. برے اخلاق سے۔ [حاکم: 1949]

29. برے اعمال سے۔ [حاکم: 1949]

30. بری خواہشات سے۔ [حاکم: 1949]

31. بری بیماریوں سے۔ [حاکم: 1949]

32. آزمائش کی مشقت سے۔ [بخاری: 6616]

33. سماعت کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

34. بصارت کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

35. زبان کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

36. دل کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

37. بری خواہش کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

38. بد بختی لاحق ہونے سے۔ [بخاری: 6616]

39. دشمن کی خوشی سے۔ [بخاری: 6616]

40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔ [نسائی: 5533]

41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔ [نسائی: 5533]

42. جلنے سے۔ [نسائی: 5533]

43. ڈوبنے سے۔ [نسائی: 5533]

44. موت کے وقت شیطان کے بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]

45. برے دن سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

46. بری رات سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

47. برے لمحات سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

48. دشمن کے غلبہ سے۔ [نسائی: 5477]

49. ہر اس قول و عمل سے جو جہنم سے قریب کرے۔ [ابو یعلی: 4473]

50. کفر سے۔ [ابو یعلی: 1330]

51. نفاق سے۔ [حاکم: 1944]

52. شہرت سے۔ [حاکم: 1944]

53. ریاکاری سے۔ [حاکم: 1944]

اے اللہ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے پیارے حبیب ﷺ نے تجھ سے مانگی۔ آمین
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
*53 چیزیں جن سے رسول اللہ ﷺ اللہ کی پناہ مانگتے تھے...*

1. جہنم کے عذاب سے۔ [بخاری: 6368]

2. قبر کے عذاب سے۔ [ترمذی: 3503]

3. برے خاتمے سے۔ [بخاری: 6616]

4. قرض سے۔ [بخاری: 6368]

5. برے دوست سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

6. بے بسی سے۔ [مسلم: 2722]

7. بزدلی سے۔ [مسلم: 2722]

8. کنجوسی سے۔ [مسلم: 2722]

9. غم سے۔ [ترمذی: 3503]

10. مالداری کے شر سے۔ [مسلم: 2697]

11. فقر کے شر سے۔ [مسلم: 2697]

12. ذیادہ بڑھاپے سے۔ [بخاری: 6368]

13. جہنم کی آزمائش سے۔ [بخاری: 6368]

14. قبر کی آزمائش سے۔ [بخاری: 6368]

15. شیطان مردود سے۔ [بخاری: 6115]

16. محتاجی کی آزمائش سے۔ [بخاری: 6368]

17. دجال کے فتنے سے۔ [بخاری: 6368]

18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ [بخاری: 6367]

19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ [مسلم: 2739]

20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739]

21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔ [مسلم: 2739]

22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ [نسائی: 5460]

23. ذلت سے۔ [نسائی: 5460]

24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ [ابن ماجہ: 3837]

25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ [ابن ماجہ: 3837]

26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ [ابن ماجہ: 3837]

27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ [ابن ماجہ: 3837]

28. برے اخلاق سے۔ [حاکم: 1949]

29. برے اعمال سے۔ [حاکم: 1949]

30. بری خواہشات سے۔ [حاکم: 1949]

31. بری بیماریوں سے۔ [حاکم: 1949]

32. آزمائش کی مشقت سے۔ [بخاری: 6616]

33. سماعت کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

34. بصارت کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

35. زبان کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

36. دل کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

37. بری خواہش کے شر سے۔ [ابو داﺅد: 1551]

38. بد بختی لاحق ہونے سے۔ [بخاری: 6616]

39. دشمن کی خوشی سے۔ [بخاری: 6616]

40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔ [نسائی: 5533]

41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔ [نسائی: 5533]

42. جلنے سے۔ [نسائی: 5533]

43. ڈوبنے سے۔ [نسائی: 5533]

44. موت کے وقت شیطان کے بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]

45. برے دن سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

46. بری رات سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

47. برے لمحات سے۔ [طبرانی کبیر: 810]

48. دشمن کے غلبہ سے۔ [نسائی: 5477]

49. ہر اس قول و عمل سے جو جہنم سے قریب کرے۔ [ابو یعلی: 4473]

50. کفر سے۔ [ابو یعلی: 1330]

51. نفاق سے۔ [حاکم: 1944]

52. شہرت سے۔ [حاکم: 1944]

53. ریاکاری سے۔ [حاکم: 1944]

اے اللہ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے پیارے حبیب ﷺ نے تجھ سے مانگی۔ آمین
جزاک اللہ خیر بھائی.
 
Top