• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

786 کا مطلب

شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
786 کا مطلب

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

786 کا معنی ہری کرشنا اور 787 کا مطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم
ہے ۔
شریعت کے اعتبار سے 786 کا استعمال حرام ہے ۔
اور رہا مسئلہ 787 کا تو اسکا جواب یہ ہے کہ 787 بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ نہیں لکھنا چاہئے اور یہ بھی کبیرہ گناہ ہے ۔
علماء دین نے لوگوں کو سمجھانے کے لئے بتایا کہ 786 کا معنی ہری کرشنا ہے جبکہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا اصل مجموعہ 787 آتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ مسلمانوں کو 786 کی جگہ 787 لکھنا چاہئے یہ بالکل غلط ہے ۔
اگر کوی مسلمان بسم اللہ الرحمن الرحیم کی جگہ 786 یا 787 لکھتا ہے تو گویا کہ وہ ایک کبیرہ گناہ کا ارتکاب کرتا ہے ۔
لہذا 786 اور 787 یا اس طرح کے دیگر الفاظ کا لکھنا درست نہیں ۔(اللہ اعلم)
✍ حافظ عبدالکریم کڑموری
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
786 کا مطلب اگر بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی ہو پھر بھی اس کو بسم اللہ کی جگہ لکھنا جایز نہیں ہے
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
آپ نے بالکل درست کہا
جزاک اللہ خیرا
اللہ ہم تمام مسلمانوں کو دین پر ثابت قدم رکھے (آمین)
 
Top