• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Android App : Mukhtasar Sahih Bukhari - Urdu

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
دوستوں اس بار ایک اور خاص پیش کش کی نیوز آپ لوگوں کے لئے حاضر ہے الحمد للہ
دوستوں اس بار ہمارے ایک ساتھی نے مختصر صحیح بخاری پر کام کیا اور اینڈرائد موبائل والوں کے لئے ایک app بنائی ہے، ہمارے یہ ساتھی کچھ ہی دن پہلے ہم سے رابطہ میں آئے اور انکی قابلیت بے حد عمدہ لگی اور ہم نے ان سے مختصر صحیح بخاری بنانے کے لئے کہا، انہوں نے دو ہفتوں میں ہی اس کام کو انجام دے دیا ماشاء الله، آپ لوگ بھی اس app سے فائدہ اٹھائے، اب ان شاء اللہ ہمارا اگلا قدم موبائل کی دنیا کو چھونا ہے جس کے لئے آپ لوگوں کی دعا کی ضرورت ہے ، آپ ہمارے بھائی حیدر کے لئے بھی دعا کریں
Mukhtasar Sahih Bukhari - Urdu

Description
First ever app of Sahih Bukhari in Urdu with Best Noori Nastaleeq Font.Sahih Bkukhari is the most authentic book of Hadiths. Hadiths are presented in the book that were never presented before.​
Following are the core features of this app:​
- Best font in all available apps
- Easy access to any hadith
- Can change the font according to user needs
- First time search facility for hadiths
- Bookmark favorite hadiths
- Add notes to hadiths
- Share hadith withing seconds
- No promotion, No Ads,.... Seek it from Allah (swt)​
More facilities... Check it yourself and give feedback for improvement.​
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
Android App : Mukhtasar Sahih Bukhari - Urdu
کےبارےمیں جان کربہت بہت خوشی ہوئی ماشااللہ ،الحمدللہ
اللہ سبحانہ وتعالی آپ سب بھائیوں کوجزائےخیرعطافرمائےاوراس کوآپ کےلئےتوشہ آخرت بنادے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ماشاءاللہ۔۔۔بہت عمدہ۔۔!!!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہبہت عمدہ
اللہ تعالیٰ ان صاحب کی اس محنت کو قبول فرمائے آمین
 
Top