• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

asslam o allikum

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ: بھائی آپ نے غلط سیکشن میں پوسٹ کی وہ بھی صرف السلام علیکم لکھا ہے آئیندہ اس بات کا خیال رکھئیے گا جزاک اللہ
bahi ma na picture upload karni thi ...mujh sa howi nahi upload ....is lai topic ki jagha asslam o allikum likh dia ...plzz upload karna ka tariqa bata deen
jzk bahi
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی ، تصویر اپ لوڈ کرنے کے لئے سب سے پہلے تصویر کو کسی شیئرنگ سائٹ مثلاً flickr.com یا tinypic.com پر اپ لوڈ کریں پھر وہاں سے تصویر شیئرنگ کا کوڈ لے کر فورم پر پیسٹ کریں۔ تفصیلات کے لئے ارسلان بھائی کے اس دھاگے کی جانب رجوع کیجئے۔
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86
شاکر بھائی راہنمائی فرمانے کا شکریہ امید ہے بھائی کو بات بہترطور پہ سمجھ میں آگئی ہوگی.
اگر ہوسکے توموضوع کو فورم کے متعلق معلومات والے سیکشن میں موو کردیں کیوں کہ یہ سیکشن دعا کے لئے خاص ہے
جزاک اللہ
 
Top