• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

facebook پر کچھ دیوبند pages ہیں، جہاں پر ہونے والی پوسٹس کے مطلق---

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
اسلام علیکم،
اہل تقلید کے فیس بک پر کافی پیجز ہیں، جہاں وہ اپنے مذہب کو صحیح ثابت کرنے کے لیئے کافی دلائل بھی دیتے ہیں،
ان دلائل کی کوئی حقیقت ہے بھی یا صرف انکا دوہکا ہے اسی کو جاننے کے لئے آپ اہل علم سے اس پربات کرنا بہتر لگا تو آپکے سامنے یہ باتیں پیش کی ہیں۔
سب بھائیوں سے گزارش ہے کے برائے مھربانی ان پر اپنی رائے دے کر میرے علم میں اضافا کرینگے اور حق و باطل کے درمیان تفریق کرنے کے قابل بنائنگے۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔
ان دلائل میں سے ایک تصویر اپلود کرتا ہوں، باقی میں پوسٹ کرتا رہوں گا۔
امید ہے کے آپ اسپے اپنی رائے ضرور دیں گے۔۔۔
2.png

انکے مطابق یہ ایک دلیل ہے امام صاحب کہتے ہیں کہ تقلید واجب ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
السلام میں جہالت و جاہل کی بہت مذمت آئی ہے اس لئے ہر مسلمان کو چاہئے کہ علم حاصل کرے اور مفتیان اکرام اگر کتاب و سنت پر ہی فتوی دیں تو ان کی اس فتوی کی تقلید کا مطلب اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید ہے کیوں کہ وہ اس مسئلے کا حل اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال پر ہی رکھے گا ہاں اگر وہ قرآن و سنت کو چھوڑ اپنے گپے لگائے تو وہ تقلید جائز نہیں ہے یہی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا بھی مذہب تھا
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،جی بلکل، امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا واقعی یہی مذہب تھا، اسکے بارے میں اقوال ہیں، پر یہ جو قول امام صاحب کی طرف منسوب کیا ہے، اسکی کیا حقیقت ہے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اسلام علیکم،
اہل تقلید کے فیس بک پر کافی پیجز ہیں، جہاں وہ اپنے مذہب کو صحیح ثابت کرنے کے لیئے کافی دلائل بھی دیتے ہیں،
ان دلائل کی کوئی حقیقت ہے بھی یا صرف انکا دوہکا ہے اسی کو جاننے کے لئے آپ اہل علم سے اس پربات کرنا بہتر لگا تو آپکے سامنے یہ باتیں پیش کی ہیں۔
سب بھائیوں سے گزارش ہے کے برائے مھربانی ان پر اپنی رائے دے کر میرے علم میں اضافا کرینگے اور حق و باطل کے درمیان تفریق کرنے کے قابل بنائنگے۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔
ان دلائل میں سے ایک تصویر اپلود کرتا ہوں، باقی میں پوسٹ کرتا رہوں گا۔
امید ہے کے آپ اسپے اپنی رائے ضرور دیں گے۔۔۔11585 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
انکے مطابق یہ ایک دلیل ہے امام صاحب کہتے ہیں کہ تقلید واجب ہے۔
حنفی مقلد پہلے یہ واضح کر یں کہ ’‘ الکفایہ ’‘ کتاب کس کی لکھی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔؟؟؟
اور کس صدی میں لکھی گئی ؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خود حنفی فقہاء نے ابوحنیفہ سے تقلید کی ممانعت نقل کی ہے ۔۔
دو حوالے ہم پیش کیئے دیتے ہیں :ؒ
1 - أبو حنيفة رحمه الله

* روي عنه أصحابه أقوالا شتى وعبارات متنوعة كلها تؤدي إلى شيء واحد وهو وجوب الأخذ بالحديث وترك تقليد آراء الأئمة المخالفة لها :
۱- ( إذا صح الحديث فهو مذهبي ) . ( ابن عابدين في " الحاشية " 1 / 63 ).
کہ جب صحیح حدیث تمہیں مل جائے تو ( میری بات کی بجائے ) اسے قبول کرو،وہی میرا مذہب ہے ۔

۲- ( لا يحل لأحد أن يأخذ بقولنا ما لم يعلم من أين أخذناه ) . ( ابن عابدين في " حاشيته على البحر الرائق " 6 / 293 ).
کسی کےلئے حلال نہیں ،کہ ہمارے قول اپنائے ،جب تک اسے یہ علم نہ ہو کہ ہمارے قول کی دلیل کیا ہے
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
السلام عیلکم ورحمتہ اللہ، ایک اور پوسٹ ہے، وہ بھی اپلوڈ کرتا ہوں، جب بہی آپ اہل علم کو فراغت ملے تو اس پر بھی اپنی رائے دیں۔
1.png
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
میں نے انکی کچھ دلائل کے بارے میں کچھ معلومات حاصل کی تو اندازا ہوا کے اکثر انکا فریب ہی ہوتا ہے، صرف اسکو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
برائے مھربانی اس پوسٹ پے کچھ کہیں، کچھ اور بہی پوسٹس ہیں جو میں اپلوڈ کرنا چاہتا ہوں مگر اس لیئے نہیں کر رہا کے آپ اہل علم، پہلے اس پوسٹ پر کچھ عرض کریں تو پہر باقی پوسٹس اپلوڈ کروں۔ @کنعان ، @اسحاق سلفی ، @خضر حیات ۔
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
کچھ اور تصویریں اپلوڈ کرتا ہوں، جب بھی اہل علم کو وقت ملے، برائے مہربانی انکے جوابات تحریر فرمائیگا۔
1-
3.png



----------------------------------------------------------------------------------------------
 

اٹیچمنٹس

  • 237.1 KB مناظر: 332
Top