• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Get an Official IELTS, TOEFL certificate now.

sj4963073

مبتدی
شمولیت
اگست 23، 2018
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
IELTS is the world's most popular English language proficiency test for higher education and global migration, with over 3 million tests last year. Accepted by over 10,000 organizations worldwide, IELTS can be your key to achieving your academic and professional goals.

You need a test free IELTS certificate urgently? you can help. We provide only the original IELTS certificate with the band scores of your choice and online confirmation prospect, for those of you who, for one reason or other not able to test or obtain the required band scores from institutions, employers or embassies asking.

IELTS certificate is valid at the British Council official website.

ای میل و موبائل نمبر حذف
انتظامیہ
 
اٹیچمنٹس

Last edited by a moderator:

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سپیم!

نہ ویب ایڈریس، نہ لینڈ لائن نمبر، بس فیس بک پر پیج بنایا موبائل نمبر امریکہ کا لکھ دیا ایک ای میل ایڈریس بنا کر ڈال دیا سی ایچ چائینہ۔ سرٹیفکیٹ کی جو تصویر لگائی ہے تو برٹس کونسل ایسا سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرتی۔

والسلام
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم

سپیم!

نہ ویب ایڈریس، نہ لینڈ لائن نمبر، بس فیس بک پر پیج بنایا موبائل نمبر امریکہ کا لکھ دیا ایک ای میل ایڈریس بنا کر ڈال دیا سی ایچ چائینہ۔ سرٹیفکیٹ کی جو تصویر لگائی ہے تو برٹس کونسل ایسا سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرتی۔

والسلام
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا۔
یہ پوسٹ بھی غالبا خود کار طریقے سے ہوئی ہے !
ایسی چیزیں حذف کردی جاتی ہیں، لیکن ساتھ آپ کی تردید بھی ہے، تو رہنمائی کے لیے باقی رکھنا بہتر ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ایسی چیزیں حذف کردی جاتی ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انگریزی والی پوسٹ، ایس جےصاحب نے فورم پر کئی جگہوں پر کر دی تھی، میں نے ساری حذف کر کے، صرف اوپر والی کو رہنا دیا۔۔ ابتسامہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

یہ یوزر نیم sj4963073 ویسے بھی سپیم ہے، چائنہ سے آن ہے اور ایک سائٹ ہے جہاں سب سپیمر کا ریکارڈ ہوتا ہے وہاں یہ یوزرنیم بھھی بلیک لسٹ ہے۔

وٹس ایپ پر یہ ذہن میں رکھیں کہ اگر میں کسی کو پاکستان میں یو کے کا سم کارڈ بھیجتا ہوں تو وہ اس سے پاکستان میں وٹس ایپ پر یا کسی بھی کمنیکیشن ایپس پر بغیر لوڈ کے رجسٹرڈ ہو سکتا ہے اور پھر اگر چاہے تو وہ یو کے کا سم کارڈ نکال کر پاکستان کا سم کارڈ لگا لے اس کا وٹس ایپ یو کے کے نمبر پر ہی چلے گا چاہے سم پاکستان کی ڈلی ہو، اس کا ختم کرنے کے لئے یے سم رجسٹرڈ ایپس کو ڈیلیٹ کرنا ہو گا۔

انٹرنٹ پر اگر ایسی کوئی آفر ہو تو سب سے پہلے اس کا ویب ایڈریس چیک کریں پھر اس میں اس کی کنٹیکٹ ڈیٹیل، اس پر کچھ لوگ ویب بنا لیتے ہیں اور کنٹیکٹ میں کنٹیکٹ کی بجائے میسج بورڈ کے ذریعے اپنا ای میل اور کنٹیکٹ نمبر سے پیغام ارسال کرنا ہوتا ہے یہ بھی درست نہیں۔ اگر کسی کو کوئی ایسا مسئلہ ہو تو پوسٹ کے ذریعے پوچھ سکتے ہیں۔

انٹرنٹ فراڈ پر کچھ قصے یہیں لکھنے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ ہر کوئی اس سے خود کو بچا سکے۔

والسلام
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190

@کنعان بھائی نے بالکل درست فرمایا کہ یہ سپامر ہے ، اور نہ صرف سپامر ہے بلکہ بہت بڑا فراڈ ہے ۔ مختلف فورمز اور ویب سائٹس پر یوکے کے پاسپورٹ کی فراہمی ، بٹ کوائنز کی فراہمی وغیرہ ہر طرح کہ پوسٹس ہیں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

@کنعان بھائی نے بالکل درست فرمایا کہ یہ سپامر ہے ، اور نہ صرف سپامر ہے بلکہ بہت بڑا فراڈ ہے ۔ مختلف فورمز اور ویب سائٹس پر یوکے کے پاسپورٹ کی فراہمی ، بٹ کوائنز کی فراہمی وغیرہ ہر طرح کہ پوسٹس ہیں ۔
کیسے معلوم؟؟؟ مجھے بھی بتائیں تاکہ میں اپنے فورم کو اسپیمنگ سے محفوظ رکھ سکوں
 
Top