• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Hadees Of The Day

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم​
ہم انشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر یہاں حدیث مبارکہ پوسٹ کیا کریں گے اللہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر عمل کرنے والہ بنا دے آمین
جزاک اللہ
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
السلام علیکم ،
بھائی "پیلاتے" نہیں پلاتے درست لفظ ہے۔تصحیح کر لیجیئے۔
وعلیکم السلام بہت شکریہ بہنا جی جزاک اللہ خیرا ۔تصحیح کر لی

 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم​
ہم انشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر یہاں حدیث مبارکہ پوسٹ کیا کریں گے اللہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر عمل کرنے والہ بنا دے آمین
جزاک اللہ
یوں
ان شاءاللہ

۔۔۔۔

وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
بہت اچھا سلسلہ ہے۔ احادیث کے عربی متن بھی ساتھ لکھیں۔ حوالہ جات تھوڑے بڑے کر کے لکھیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ارسلان بھائی امیج بناتے وقت www یا http وغیرہ شامل نہ کریں سیدھے لنک دیا کرے
 
Top