• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

http://www.ahlalhdeeth.com/vbe/

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
میرے خیال سے نہیں. ابھی جلدی ہی میں نے عربی والے زمرے میں رجسٹر کیا ہے.

آپ نے رجسٹر کب کیا ہے؟؟؟؟
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
بھائی آپ کو ویب کے ایڈمن نے بلوک کردیا ہے پوسٹنگ کرنے سے
میرے خیال سے بلاک کہنا صحیح نہی. جہاں تک مجھے علم ہے کہ وہاں پر ابتداء میں پوسٹنگ پر پابندی یے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
میرے خیال سے بلاک کہنا صحیح نہی. جہاں تک مجھے علم ہے کہ وہاں پر ابتداء میں پوسٹنگ پر پابندی یے
بھائی جان ہوسکتا ہے ایسا ہوں کیوں کہ میں نے ان کے اصول نہیں پڑھے اس بھائی کو مشورہ ہے کہ یہ ویب کے ایڈمن سے رابطہ کرے یا کچھ دن صبر کرے اور پھر کوشش کرے کیونکہ اس بھائی نے جو تصویر دی ہے اس میں لکھا ہے کہ آپ کو اجازت نہیں اس پیج کو اکسس کرنے کی کچھ وجوہات پر نمبر ۱ آپ کا اکاونٹ اس لائق نہیں کے ادہر کسی قسم کی ترمیم کرسکے یا کوئی پوسٹ کرسکے اور نہ آپ کے پاس ایڈمن والی صلایت ہے اور دوسرا نمبر پر لکھا ہے کہ ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس کو ویب کے ایڈمن نے ان صلاحیتوں سے محروم کردیا ہوں اسی لیے کہا میں نے
والله أعلم
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
رجسٹریشن کے فوراً بعد ہی جب نیو تھریڈ پر کلک کیا تو یہ میسج آیا ہے !!!!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
میرے خیال سے نہیں. ابھی جلدی ہی میں نے عربی والے زمرے میں رجسٹر کیا ہے.

آپ نے رجسٹر کب کیا ہے؟؟؟؟
عمر اثری بھائی ایک ہفتہ ہو گیا ہے اور شروع دن سے یہی میسج آتا ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
عمر اثری بھائی ایک ہفتہ ہو گیا ہے اور شروع دن سے یہی میسج آتا ہے
محترم بھائ!
میرے ساتھ بھی اسی طرح ہوا تھا. شروع میں کوئ بھی مراسلہ بھیج نہیں پا رہا تھا. اسکے بعد الحمد للہ یہ پریشانی دور ہو گئ
 
Top