• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

IDM+رجسٹریشن فری

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
اس لنک سے آپ مشہور ڈاؤن لوڈر سافٹ وئیر آئی ڈی ایم اور اس کی رجسٹریشن کا طریقہ ڈاؤن لوڈ کر سکتےہیں۔
نیز رجسٹریشن کا یہ طریقہ اس لنک پر بھی ہے لیکن صرف رجسٹریشن کا طریقہ سافٹ وئیر نہیں ہے۔
سافٹ وئیر +رجسٹریشن کا طریقہ حاصل کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
ناظم بھائی، پہلے وہی میسیج آیا تھا کہ "رجسٹرڈ ود فیک سیریل" ان انسٹال کر کہ دوبارہ انسٹال کیا تو بھی یہی میسیج آیا. آپ کے بتائے ہوئے طریقے کہ مطابق پراسس کیا تو اب چل گیا ہے. اب اگر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ کو بتاؤں گا.
جزا ک اللہ خیرا
 
شمولیت
جولائی 24، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
ناظم بھائی، پہلے وہی میسیج آیا تھا کہ "رجسٹرڈ ود فیک سیریل" ان انسٹال کر کہ دوبارہ انسٹال کیا تو بھی یہی میسیج آیا. آپ کے بتائے ہوئے طریقے کہ مطابق پراسس کیا تو اب چل گیا ہے. اب اگر کوئی مسئلہ ہوا تو آپ کو بتاؤں گا.
جزا ک اللہ خیرا
السلام علیکم،
بھای وہ طریقہ ہم کو بھی بتایں.
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
السلام علیکم،
بھای وہ طریقہ ہم کو بھی بتایں.
جب آپ فائل ڈاؤنلوڈ کریں گے تو اسی کے اندر سارا طریقہ موجود ہے. ورڈ فائل میں. وہ پڑھ لیں.
 
شمولیت
جولائی 24، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
جب آپ فائل ڈاؤنلوڈ کریں گے تو اسی کے اندر سارا طریقہ موجود ہے. ورڈ فائل میں. وہ پڑھ لیں.
میرے پاس ہوسٹ فائیل سیو نہیں ہورہی ہے.
اس کے لیے طریقہ بتایں؟
 
شمولیت
جولائی 24، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
ناظم بھائی بہتر بتا سکتے ہیں. میں خود ابھی مبتدی ہوں.
السلام علیکم.
ٹھیک ہے ناظم بھائی سے بھی میرا یہی سوال ہےکہ ناظم بھائی آپ ہمارے مشکل کا حل بتایں. جزاک اللہ خیراً .

بھائی، Rashid Yaqoob Salafi!
آپ کو اطلاع کردے تا ہوں، کہ اب آپ "مبتدی" نہیں بلکہ اب آپ "رکن" ہیں...
جزاک اللہ خیراً .
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
بھائی، Rashid Yaqoob Salafi! آپ کو اطلاع کردے تا ہوں، کہ اب آپ "مبتدی" نہیں بلکہ اب آپ "رکن" ہیں... جزاک اللہ خیراً .[/QUOTE نے کہا ہے:
محترم بھائی، میں اس معاملے یعنی سافٹ ویئرز کی معلومات رکھنے کے حوالے سے مبتدی ہوں. باقی آپ کی اطلاع کا شکریہ.
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
میرے کمپیوٹر میں ہوسٹ فائل ہی نہیں ہے اس پیتھ پر
 
Top